Thu, 30 May 2019 10:28:29
ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات یو ٹی قادرنے کہا ہے کہ ریاست کے کسی بھی حصے میں موبائل ٹاور سمیت کوئی بھی ٹاور نصب کرنے کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت لینا لازمی ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:20:56
کے پی سی سی صدر دنیش گنڈوراؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کی مخلوط حکومت مستحکم ہے اور کانگریس پارٹی میں برگشتہ سرگرمیوں کی وجہ سے اس حکومت کو کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:14:01
شہر کے مختلف علاقوں سے گزرنے والی 65 کلومیٹر کی ہائی ٹینشن وائر کی وجہ سے بارہا مختلف مقامات پر ہونے والے حادثوں کو ٹالنے کے لئے آج بی بی ایم پی اور بیسکام نے مشترکہ سروے شروع کرنے کا فیصلہ لیا۔ شہر کی میئر گنگامبیکے ملیکارجن کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ لیاگیا۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:10:56
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہا ہے کہ بی جے پی ریاست کی مخلوط حکومت کو ہرگز نہیں گرائے گی، لیکن اپنے طور پر اگر حکومت گر جاتی ہے تو وہ خاموش بھی نہیں رہے گی اور متبادل حکومت قائم کرنے کی کوشش ضرور کرے گی۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:03:39
ریاست کی مخلوط حکومت میں شامل کانگریس میں اٹھنے والے طوفان برگشتگی کو تھامنے کے لئے کانگریس کے تمام لیڈروں کی کوششیں رائیگاں جارہی ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 09:57:41
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی جمعرات کو نئی دہلی میں نو منتخب وزیراعظم نریندرمودی کی حلف برداری تقریب میں شریک ہوں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر کمارسوامی کل نئی دہلی آئیں گے اور حلف برداری پروگرام میں حصہ لیں گے۔
View more
Wed, 29 May 2019 22:03:42
بھٹکل میونسپل کونسل کے 11 وارڈوں کے لئے آج بدھ کو ہوئے انتخابات میں صرف 50.74 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ اس موقع پر بعض جگہوں پر معمولی لفظی جھڑپوں کو چھوڑیں تو تمام وارڈوں میں پولنگ پُرامن رہی اور اُمیدواروں کے حمایتی اپنے اپنے اُمیدواروں کو جیت دلانے انتھک محنت اور کوشش کرتے نظر آئے۔
View more
Wed, 29 May 2019 12:25:17
حالیہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیوسی) کے 18 ارکان نے الیکشن لڑا جن میں محض 4 ہی جیتے ہیں جبکہ 14 لیڈروں کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔فاتح چار رکن ہیں -
View more
Wed, 29 May 2019 12:09:07
ممبئی میں پایل تاڈوی کی موت کا معاملہ اب نئے موڑ پر آ گیا ہے۔پائل کے شوہر ڈاکٹر سلمان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں حکومت کو دخل دینا چاہئے، کیونکہ پولیس کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے،جبکہ ممکن ہے کہ پائل کا قتل 3 خواتین ڈاکٹروں نے مل کر کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy