Sun, 02 Jun 2019 14:11:55
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں سونیا گاندھی کو لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد سے پارٹی جارحانہ نظر آرہی ہے۔ کانگریس نے مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:05:02
پنجی سے کانگریس کے نو منتخب رکن اسمبلی اتاناسیو مونسیرات اور شہر کے میئر ادے مڈکائیکر سمیت تین لوگوں کے خلاف ایک خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ وقت ہوا پنجی میونسپلٹی نے مانڈوی ندی میں واقع ساحلی کسینو کے فٹ پاتھ پر قبضہ کر لیا تھااوراسے ہٹوانے کے لئے مہم چلائی جارہی تھی۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:01:07
وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی ایس جے شنکر نے ٹویٹ کرکے سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی تعریف کی ہے۔جے شنکر نے اپنے پہلے ٹویٹس میں سوراج کے کیے ہوئے کاموں کو آگے لے جانے کی بات کہی۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 13:38:35
ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر اور وزیر مملکت سپریونے ہفتے کے روز اپنااپنا کام کاج سنبھال لیا۔مسٹر جاوڈیکر اور مسٹر سپریو نے وزارت کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں یہاں اندرا گاندھی پریاورن بھون میں اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 13:34:54
اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ ضلع میں نندا دیوی پہاڑ کی مشرقی چوٹی پر چڑھنے گئے غیر ملکی سیاحوں کی ایک ٹیم لاپتہ ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 11:34:31
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر پی ایم نریندر مودی پرنشانہ لگایاہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم 300 سیٹ لے کرہندوستان پہ من مانی کریں گے۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 11:27:46
بی جے پی صدر امت شاہ نے ہفتہ کو مرکزی وزیر داخلہ کے طور پرعہدہ سنبھالا۔ بی جے پی کے زیرقیادت این ڈی اے کی لوک سبھا انتخابات 2019 میں جیت کے بعد 30 مئی کو انہوں نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا تھا۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 11:19:57
ہند-میانمار سرحد کے قریب منی پور کے مورے ٹاؤن سے پولیس نے نو روہنگیاؤں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کو روہنگیاؤں کے پاس سے فرضی آدھار کارڈ بھی ملے ہیں۔
View more