Thu, 30 May 2019 11:31:50
مرکز میں نریندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے کی دوسری حکومت بننے جا رہی ہے، لیکن نئی حکومت کے سامنے کئی طرح کے چیلنجز نظر آرہے ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:27:39
لوک سبھا کا الیکشن جیتنے کے بعد بی جے پی صدر امت شاہ، مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور ڈی ایم کے لیڈر کنی موجھی نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا ہے۔خالی ہوئی ان راجیہ سبھا کی نشستوں پر اگلے 6 ماہ کے اندر انتخابات ہو سکتے ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:22:04
بنگال میں لوک سبھا انتخابات میں ملی جیت سے حوصلہ افزا بھارتی جنتا پارٹی کے لیڈر اب ریاست میں 2021 سے پہلے ہی پارٹی کی حکومت بنتے دیکھ رہے ہیں۔اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے بی جے پی کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ بنگال میں ممتا بنرجی کی حکومت 2021 تک اپنی میعاد پوری نہیں کر پائے گی۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:15:14
لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے بعد کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ دینے کی بات پر راہل گاندھی اب بھی اڑے ہیں۔کانگریس لیڈر انہیں استعفی دینے کا فیصلہ واپس لینے کے لئے منا رہے ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں تبدیلی کرنا ہوگا۔میں استعفی واپس لینے کا ارادہ ترک نہیں کروں گا۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:08:02
سی بی ایس ای کے 10 ویں اور 12 ویں کے نتائج کے آنے کے بعد دہلی حکومت بورڈ رزلٹ کو بہتر بنانے کے لئے اب ایک حکمت عملی بنا رہی ہے۔حکومت کی منصوبہ بندی ہے کہ جن سبجکٹ میں اسٹوڈنٹس نے سب سے کم نمبر حاصل کئے ہیں،
View more
Thu, 30 May 2019 11:04:33
وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں ارون جیٹلی شامل نہیں ہوں گے۔ارون جیٹلی نے اپنے فیصلے کی معلومات پی ایم مودی کوخط لکھ کر دی ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:01:34
وزیر اعظم مودی کے 30 مئی کو ہونے والی حلف برداری تقریب کے لیے تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ملک وبیرون ملک کے مہمانوں کو دعوت بھیجا گیا ہے۔ہندوستان میں جن رہنماؤں کو وزیر اعظم کا سخت مخالف سمجھا جاتا ہے، انہوں نے بھی تقریب میں آنے کے لئے حامی بھر دی ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:46:26
بیجو جنتا دل(بی جے ڈی)کے سربراہ نوین پٹنائک نے بدھ کو یہاں ایگزیبیشن گراؤنڈ میں مسلسل پانچویں مرتبہ اڈیشہ کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے اڈیشہ کی سیاسی تاریخ میں ایک ریکارڈ بنا لیا ہے ۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:44:05
لائن آف کنٹرول کے پار 16 سے زیادہ دہشت گرد کیمپ موجود ہیں۔ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق اس وقت پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کے اندر 16 دہشت گرد ٹریننگ کیمپ سرگرم ہیں، جہاں دہشت گردوں کو وادی کشمیر میں دراندازی کرنے کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy