Sat, 01 Jun 2019 11:50:40
مغربی بنگال میں بی جے پی کی بہترین کارکردگی کے بعد ممتا بنرجی کافی پریشان ہیں اور اپنی تنظیم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ریاست میں بی جے پی کی غنڈہ گردی پر کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش شروع بھی کر دی ہے۔ 30 مئی کو جب مودی کابینہ کے وزیر راشٹرپتی بھون میں حلف لے رہے تھے اس وقت بھی وہ مغربی بنگال میں دھرنے پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ اس درمیان ممتا بنرجی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہ
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:41:09
قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی اور لو کا قہر جاری ہے۔راجدھانی دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:32:52
) دہلی ہائی کورٹ نے راکیش استھانہ کے خلاف جاری تحقیقات کو پورا کرنے کے لئے سی بی آئی کو چار ماہ کا اضافی وقت دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:25:06
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو اتحاد، بھائی چارہ اور قومی سالمیت کوفروغ دینے کے لیے یکساں سول کوڈ کے مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکز سے جواب مانگا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:19:50
) دہلی میں تپش کی پوزیشن جوں کے توں بنی ہوئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو قومی دارالحکومت کے لئے ’ریڈ کلر‘ کا انتباہ جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:16:09
وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی نئی کابینہ کے اراکین کے محکموں کا آج اعلان کردیا،جس میں اپنے بھروسے مند بھارتیہ جنتا پارتی کے صدر امیت شاہ کو نیا وزیر داخلہ اور گزشتہ حکومت میں وزیر داخلہ رہے مسٹر راج ناتھ سنگھ کو وزیر دفاع بنایاگیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:12:27
ایڈمرل کرم بیر سنگھ نے جمعہ کو ہندوستانی بحریہ کے 24 ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا۔وہ ایسے پہلے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ ہیں جو فوج منظم کریں گے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:04:22
ریاستی حکومت کی طرف سے اقلیتی کمیشن کے لئے چیرمین کا تقرر ایک مذاق کا موضوع بن گیا ہے۔ پچھلی سدرامیا حکومت میں رکن کونسل نصیر احمد کو اقلیتی کمیشن کا چیرمین بنایا گیا تھا اور کل وقتی کمیشن کی تشکیل عمل میں آئی تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy