Mon, 03 Jun 2019 18:51:02
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں قاضی صاحبان نے اعلان کیا ہے کہ کہیں پر بھی نیا چاند نظر نہیں آیا ہے، اس لئے تمام علاقوں میں کل 30 واں روزہ رکھا جائے گا اور بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی۔
View more
Mon, 03 Jun 2019 15:11:34
ڈیزل سے بھری ٹینکر کو پیچھے سے ٹپّر لاری نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں ٹینکر سے ڈیزل رسنا شروع ہوگیا، واردات بھٹکل کے مرڈیشور کے قریب ترن مکّی نیشنل ہائی وے 66 پر پیر کی دوپہر قریب ڈھائی بجے پیش آئی۔
View more
Mon, 03 Jun 2019 13:50:32
ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے قدیم اور فعال تنظیم جمعیۃ علماء ہند اور اس کے ذریعہ کیئے جانے والے کاموں پر بے بنیا د تنقید اورالزامات لگانے والے ایڈوکیٹ محمود پراچا کو جمعیۃ علماء مہاراشٹرقانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ہتک عزت کا نوٹس بھیجا اور بذریعہ نوٹس محمود پراچا سے فوراً معافی مانگنے اور جمعیۃ علماء اور اس کے اکابرین کی بے عزتی کرنے پر 10/ کروڑ روپئے ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jun 2019 13:02:25
یہاں نیشنل ہائی 4 شری نگر نامی مقام پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک کار پر ساتوں نوجوان ہلاک ہوگئے جن کا تعلق مہاراشٹرا کے اورنگ آباد سے تھا۔
View more
Mon, 03 Jun 2019 12:37:50
سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی عید الفطر کی آمد کے پیش نظر بھٹکل میں پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم اور غیر مسلم لیڈران نے عید کو امن اور بھائی چارگی کے ساتھ منانے اور کسی بھی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش آنے پر بات چیت کے ذریعے اُسی وقت معاملے کو رفع دفع کرنے پر زور دیا۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 16:05:08
یہاں مرڈیشور پولس تھانہ حدود کے ترن مکّی نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹمپو اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ، جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:43:41
مسٹر نریندر مودی کی تاریخ ساز کامیابی پر بحث جاری ہے۔ کامیابی کا سب کو یقین تھا مگر اتنی بھاری اکثریت سے وہ دوبارہ برسر اقتدار آئیں گے اس کا شاید کسی کو اندازہ نہیں تھا۔ دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ہے۔ کل ٹائم میگزین نے ٹائٹل اسٹوری مودی پر دی تھی جس کی سرخی تھی ”India’s Divider in Chief“۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:32:46
17ویں لوک سبھا انتخابات پر تقریباً ساٹھ ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا اندازہ ہے یعنی ہر پارلیمانی حلقہ میں تقریباً سو کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم خرچ ہوئی۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:27:25
کانگریس نے مودی حکومت کی دوسری مدت کار کے پہلے دن سبسڈی اور بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے عوامی مفاد میں اسے واپس لینے کی مانگ کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy