Thu, 06 Jun 2019 12:46:56
کنڑا سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے میں کمی اور نجی انگلش میڈیم اسکولوں میں طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعدادکو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے جاری تعلیمی سال سے سرکاری کنڑا پرائمری اسکولوں میں ہی انگلش میڈیم کی کلاسس شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس کا مثبت اور منفی اثر ایک ساتھ دیکھنے میں آیا ہے۔
View more
Thu, 06 Jun 2019 12:11:02
بھٹکل میں رمضان کے دنوں میں اور پھر عین عید کے دن رات سے بجلی غائب ہوجانے سے پریشان عوام نے ہیسکام دفتر کا محاصرہ کیا اور فوری طور پر اس کوتاہی کے لئے ذمہ دار افسران اور عملے کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 05 Jun 2019 17:52:04
کافی عرصہ بعد پہلی بار پورے ملک میں ایک ساتھ5/جون کو عیدالفطر منائی گئی جس میں مسلمانوں نے جوش و خروش کے ساتھ عیدالفطر کی نماز میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ دیگر تقریبات میں بھی حصہ لیا۔
View more
Wed, 05 Jun 2019 14:13:39
تعلقہ کے مُنڈلی میں ایک پاگل کُتے کے حملے میں ایک عمر رسیدہ خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر آج چل بسی جبکہ اُسی کتے کے حملے میں تین لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں دو کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Tue, 04 Jun 2019 18:36:32
جب بندہ تیس دن تک لگاتار روزے رکھتا ہے،روزے کےمطلوبہ تقاضے پورے کرتا ہے،قیام اللیل کے ذریعہ تقرب الہی کے ذرائع تلاش کرتاہے، خدمت خلق کے ذریعہ اپنےخالق و مالک کو راضی کرلیتا ہےاور اسی کی عبادت و فرماں برداری میں سارا وقت صرف کرتا ہےتو حق تعالیٰ اس پیہم محنت و جدوجہد کے بعد اپنی اطاعت شعاری کا ظاہری بدلہ عید الفطر کی شکل میں عنایت فرماتےہیں ۔
View more
Tue, 04 Jun 2019 16:08:37
تعلقہ کے مرڈیشور اور شرالی کے ساتھ ساتھ پڑوسی علاقہ منکی میں حسب سابق جامع مساجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔
View more
Tue, 04 Jun 2019 14:35:40
انشاء اللہ کل 5/جون بروز بدھ کو بھٹکل عیدگاہ میں عیدالفطر کی نماز ادا کی جائے گی جس کے لئے تیاریاں زوروں پر جاری ہیں ۔ عیدگاہ کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ باہر نمازیوں کو حسب سابق قبلہ کا رُخ معلوم ہونے کے لئے مارکنگ کا کام ہورہا ہے۔
View more
Tue, 04 Jun 2019 10:25:30
سپریم کورٹ نے مظفر پور شیلٹر ہوم کیس میں سی بی آئی کو قتل کے تمام پہلو سمیت تفتیش مکمل کرنے کے لئے پیر کو تین ماہ کا وقت دیاہے۔
View more
Tue, 04 Jun 2019 10:17:05
مالیگاؤں 2008 ء بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو آج اس وقت شدید دھچکہ لگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy