Sat, 08 Jun 2019 22:16:44
کانگریس نے پتن جلی یوگ پیٹھ پر ہریانہ میں ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی مدد سے سینکڑوں ایکڑ جنگلاتی زمین قبضہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسے بڑا زمین گھپلہ قرار دیا ہے اور پورے معاملے کی تحقیقات کرکے قصورواروں کو سزا دینے مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2019 22:13:15
اترپردیش میں علی گڑھ کے ٹپل علاقہ میں حیوانیت کی شکار معصوم بچی کے قتل کے سلسلہ میں پولس نے سنیچر کو ایک خاتون سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سماج کو شرمسار کرنے والے اس معاملہ میں اب تک چار لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2019 22:09:46
جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ اور سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکراتی عمل بحال کرنے کی تازہ اپیل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2019 22:06:24
دہلی کانگریس نے دارالحکومت میں بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ ساز باز کر کے فکسڈ چارج لگا کر وصول کیے گئے 7400 کروڑ روپے کے عوض صارفین سے اگلے چھ ماہ تک بجلی بل کی وصولی نہیں کی جائے۔
View more
Sat, 08 Jun 2019 21:46:59
اپنے پارلیمانی حلقہ وا?ناڈ کے سفر کے دوسرے دن بھی کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید حملہ جاری رکھا اور کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے ان کی تشہیری مہم جھوٹ، زہر اور نفرت سے بھری ہوئی تھی،
View more
Sat, 08 Jun 2019 21:44:18
تری شور میں مودی نے بی جے پی کارکنوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے گرووایور آنے کا موقع ملا، یہ ہماری خوش نصیبی کی بات ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2019 21:29:27
تعلقہ کے منڈلی میں پنچایت کی طرف سے آوارہ کتوں کو پکڑ کر گلمی جانوروں کے اسپتال لے جانے کے دوران عوام نے یہ سمجھ کر کتوں سے بھرے رکشہ کو روک کر احتجاج کیا کہ اِن کتوں کو گلمی میں لاکر چھوڑا جارہاہے۔ مگر بعد میں بھٹکل سرکل پولس انسپکٹر نے موقع پر پہنچ کر عوام کو سمجھابجھا کر رکشہ کو ساگر روڈ جنگل روانہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy