Sun, 09 Jun 2019 22:02:57
وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے دہلی میں ہریانہ، مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے کور گروپ کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2019 21:59:16
مہاراشٹر میں ناسک پولیس نے خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور دیگر جرائم پر لگام لگانے کے لئے نام نہا د’نربھیا اسکواڈ‘ تشکیل دیا ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2019 21:55:03
بالاکوٹ فضائی حملوں کے کئی دنوں بعد حکومت نے 40 سے زیادہ سکھوئی جنگی طیاروں کو برہموس سپرسونک کروز میزائل سے لیس کرنے کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2019 21:50:22
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو قومی مسئلہ قرار دیتے ہوئے اسے حکومت کی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2019 21:36:45
بھٹکل مسلم جماعت بحرین کی عید ملن تقریب انشاء اللہ 13 جون کو مناما کے ویندھم گرینڈ ہوٹل (Wyndham Grand Hotel, Manama) میں منعقد کی گئی ہے جس میں دلچسپ اور تفریحی پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ اس بات کی اطلاع جماعت کے جنرل سکریٹری مولوی اظہرالدین آرمار نے دی ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2019 21:35:02
ضلع شمالی کینرا میں محکمہ سیاحت کی طرف سے سال 2019-20کے لئے پسماندہ طبقات اور اقلیتی بے روزگاروں کو ٹیکسیاں خریدنے کے لئے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔
View more
Sun, 09 Jun 2019 19:49:09
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کسٹمز افسران نے دبئی سے آنے والے دو مسافروں کے پاس سے764.30 گرام 24 کیراٹ سونا برآمد کرلیا اور سونا ضبط کرتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ضبط کئے گئے سونے کی مالیت 25.37 لاکھ روپئے بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy