Tue, 11 Jun 2019 10:23:39
وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کہا ہے کہ محکمہ پرائمری اینڈ، سکینڈری ایجوکیشن کے کاموں کے لئے مرکزی امداد کا انتظار نہیں کریں گے-
View more
Mon, 10 Jun 2019 22:28:22
پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ کے ساتھ چل رہے تنازعہ کے درمیان نوجوت سنگھ سدھو نے پیر کو دہلی میں کانگریس صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 22:25:18
جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سانحہ کے ضمن میں آئے عدالتی فیصلہ کا پیر کو خیر مقدم کیا۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 22:19:36
قومی خواتین کمیشن نے جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں آٹھ سال کی بچی سے آبروریزی اور اس وحشیانہ قتل معاملے میں چھ افراد کو مجرم ٹھہرانے کے پٹھان کوٹ عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
View more
Mon, 10 Jun 2019 22:07:59
اترپردیش میں مسلسل بڑھ رہی بیٹیوں اور ننھی کلیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات کی مخالفت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ایک سو سے ز ائد گھروں کے باہر پوسٹر لگا کر حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ بیٹیوں کو محفوظ ماحول دیا جائے۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:39:42
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو زرداری ہاؤ س اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:35:21
قومی راجدھانی دہلی میں پیر کے دن موسم کا سب سے گرم دن رہا اور جون مہینے میں پچھلے پانچ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے صفدر جنگ موسم مرکز پر درجہ حرارت 44.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم میں سب سے زیادہ ہے۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:26:20
ہندوستانی عدلیہ نے محض 17ماہ کے اندرسانحہ کٹھو عہ کے تحت 8 سال کی معصوم کو انصاف دلایا ہے۔ پٹھان کوٹ سیشن کورٹ نے 7 میں سے 6 ملزمان کو مجرم قرار دینے کے بعد پیر کو سزا کا اعلان کر دیا۔ کیس کے اہم سازشی سانجی رام، پرویش کمار اور پولیس افسر دیپک کھجوریا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہیں پولیس آفیسر سریندر شرما، ہیڈ کانسٹیبل تلک راج اور ایس آئی آنند دتہ کو پانچ پانچ سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy