Tue, 11 Jun 2019 21:44:17
محکمہ انکم ٹیکس نے وکیل گوتم کھیتان کے خلاف چار نئے چارج شیٹ دائر کئے ہیں۔ کھیتان کروڑوں روپے کے وی وی آئی چاپر گھوٹالے کا ملزم ہے۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 21:34:18
ضلع شمالی کینرا کے مختلف شہروں میں بلدی اداروں کے افسران چھاپہ ماری کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر فروخت کی جارہی پلاسٹک کی تھیلیاں اوردیگر اشیاء ضبط کرتے ہیں۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 20:38:21
آج منگل دوپہر سے پورے کمٹہ میں طوفانی ہواوں کے ساتھ زبردست بارش شروع ہوگئی جس کے ساتھ ہی یہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم میں اچانک تبدیلی واقع ہوگئی ۔ شام ہوتے ہوتے بادلوں کی گرجدار آوازوں کے ساتھ بجلی بھی چمکنے لگی، جبکہ زوردار بارش کے نتیجے میں کئی علاقے تالاب میں تبدیل ہوگئے۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 16:38:42
جھارکھنڈمیں دمکا ضلع کی سیشن عدالت نے ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری معاملے میں آج گیارہ لوگوں کوتاعمر قید بامشقت کی سزا سنائی ۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 11:59:52
ریاست بھر کی سرکاری اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی کی وجہ سے نہ صرف طلباء کے نئے داخلوں میں کمی واقع ہو رہی ہے بلکہ پہلے سے موجود طلباء بھی بڑی تعداد میں اسکول چھوڑتے جا رہے ہیں،
View more
Tue, 11 Jun 2019 11:55:16
لمیٹڈ اوورز کے کرکٹ میں ہندوستان کے بہترین ہر فن مولا کھلاڑیوں میں شمار یوراج سنگھ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹارئمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یوراج نے ایک پریس کانفرنس سے یہ اعلان کیا۔ یوراج سنگھ نے کہا کہ وہ کافی وقت سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہے تھے تھے اور اب ان کا پلان آئی سی سی سے توثیق شدہ ٹی-20 ٹورنامینٹوں میں کھیلنے کا ہے۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 11:49:58
پیر کے دن ریکارڈ توڑنے کے بعد دہلی میں آج بھی دن کی شروعات زبر دست گرمی سے ہوئی ادھر ممبئی سے خبر آئی ہے کہ کل شام وہاں بہت اچھی بارش ہوئی ۔ ممبئی میں جہاں بارش سے لوگوں کو راحت ملی وہیں جہازوں کی پروازیں متاثر ہوئیں ۔ واضح رہے ممبئی کی بارش مشہور ہے اور کئی مرتبہ کئی کئی دنوں تک جاری رہتی ہے ۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 11:39:02
اسکولی بچوں کو لے جانے والی موٹر گاڑیوں میں مقررہ تعداد سے زیادہ طلبہ کو ٹھونسنے اور بڑی بے پرواہی سے ڈرائیو کرنے کی مناظرعام ہیں۔یہ ایک خطرناک رویہ ہونے کے باوجود والدین اور عوام اس کو برداشت کرنے پر مجبور تھے جبکہ پولیس اکثر اس کے خلاف تنبیہ کرنے کا رویہ اپنایا کرتی تھی۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 10:42:32
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) اور کرناٹک قدرتی آفات سے تحفظ انتظامیہ (کے ایس ڈی ایم اے) نے حال ہی میں شہری سیلاب کی صورت حال اور بنیادی ڈھپانچہ کے انہدام سے متعلق ایک معیاری ضابطہ عمل (ایس او پی) کی تیاری کے لئے 17 مختلف سرکاری محکموں کے ذمہ داران کی ایک کارگاہ منعقد کی تھی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy