Fri, 14 Jun 2019 23:06:51
پلوامہ حملہ کے ملزم سجاد بٹ کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 9 جولائی تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔جیش محمد کے دہشت گردوں نے 14 فروری کو سجاد بٹ کی گاڑی کا استعمال کرکے حملہ کیا تھا۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 23:00:45
جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو میں زبان تنازعہ ایک بار پھر اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ڈی ایم کے نے جنوبی ریلوے کے اس حکم کے خلاف احتجاج ظاہر کیا ہے،
View more
Fri, 14 Jun 2019 22:58:03
آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کو ریاستی حکومت اور وزیر اعلی کے خلاف متنازعہ پوسٹ کرنا بھاری پڑ گیا۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 21:45:14
بھٹکل میں آوارہ کتوں کے حملوں کا سلسلہ رُکتا نظر نہیں آرہا ہے، گذشتہ دنوں مُنڈلی میں چار لوگوں پر حملے ہوئے تھے جس میں ایک عمر رسیدہ خاتون کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا اور تین دیگر شدید زخمی ہوئے تھے، اب پھر ایک تازہ حملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک پاگل کتے نے ایک سوئے ہوئے شخص پر حملہ کرتے ہوئے اُس کا چہرہ نوچنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 21:13:29
بھٹکل میں بارش کا سلسلہ آج جمعہ کو بھی جاری ہے، البتہ وقفے وقفے کے بعد بارش ہورہی ہے۔ مگر جمعرات کی شب کو شہر اور مضافات میں طوفانی ہواوں کے ساتھ زبردست بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبوں پر درخت اور درختوں کی شاخیں گرنے سے الیکٹرک کھمبے گرنے کی وارداتیں پیش آئی ہیں ۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 19:06:09
جدید قسم کا انٹینسیو کیئر یونٹ (آئی سی یو)، ایمرجنسی علاج کا شعبہ،مریضوں کے لئے عمدہ ’اسپیشل رومس‘ کی سہولت کے ساتھ بھٹکل کے سرکاری اسپتال کو ایک نیا روپ دیا گیا ہے۔لیکن یہاں اگر کوئی چیز نہیں بدلی ہے تو یہاں پر خالی پڑی ہوئی اسامیوں کی بھرتی کا مسئلہ ہے۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 14:43:25
کاروار میں بدھ کی صبح قریب 12 بجے غائب ہونے والی الیکٹری سٹی اگلے دن یعنی جمعرات شام 6:45 بجے کے بعد بحال ہوئی، یعنی تیس گھنٹوں تک عوام کو بجلی کے بغیر رات اور دن گذارنا پڑا۔ ایسے میں عوام کو نہ صرف سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا بلکہ کئی ایک کو لاکھوں کا نقصان بھی اُٹھانا پڑا۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 10:36:07
تعلقہ کے ہیٹین بیل نیشنل ہائی وے 63 پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ہبلی کے ایک بینک مینجر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جب کار ڈرائیور حادثے میں شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy