Thu, 13 Jun 2019 10:40:22
ریاستی وزیر بی زیڈ ضمیراحمدخان نے آج تردید کی ہے کہ انہوں نے آئی ایم کے منیجنگ ڈائرکٹر محمد منصورخان سے 5کروڑ روپئے کا قرض لیا تھا-
View more
Thu, 13 Jun 2019 10:35:46
سابق ریاستی ورکن اسمبلی آرروشن بیگ نے آج پھر آئی ایم اے کے منیجنگ ڈائرکٹر محمد منصور خان سے 400 کروڑ روپئے لینے کی تردید کی ہے اورکہا کہ اس معاملہ میں وہ کبھی بھی جانچ کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں -
View more
Thu, 13 Jun 2019 10:22:43
ریاست کرناٹک کے منڈیا میں بدھ کی شب کو ہوئے ایک المناک حادثے میں زخمیوں کوبچانے کے لئے آگے بڑھنے والے ہی تین لوگوں کی موت واقع ہونے کی واردت پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 00:12:38
بحیر عرب میں بنا گردابی طوفان ' وایو' نے اب خطرناک روپ اختیار کر لیا ہے اور جمعرات صبح یہ طوفان گجرات کے ساحل سے 175 کلو میٹر کی رفتار سے ٹکرانے کا خدشہ ہے ۔ وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ حالات سے نپٹنے کے لئے این ڈی آر ایف کی 52 ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے ساتھ ساتھ فوج کے تینوں شعبوں اور کوسٹ گارڈ کو بھی الرٹ رکھا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Jun 2019 23:02:03
منگل کو کمٹہ میں طوفانی بارش کے بعد آج بدھ دوپہر کو بھٹکل میں طوفانی ہواوں کے ساتھ زوردار بارش شروع ہوگئی جس کے ساتھ ہی شہر میں گرمی کی شدت سے عوام کو تھوڑی بہت راحت ملی۔ ویسے تو شام ہوتے ہوتے بارش کا سلسلہ رُک گیا مگر دوپہر کو ہونے والی بارش کے نتیجے میں دو مکانوں پر درخت کی شاخیں گرنے سے دونوں مکانوں کو نقصان پہنچا۔
View more
Wed, 12 Jun 2019 21:51:36
) مغربی بنگال میں مبینہ کارکنوں کے قتل کے خلاف بی جے پی نے بدھ کو کولکاتہ کے لال مارکیٹ واقع پولیس ہیڈکوارٹر کا گھیراؤ کیا۔
View more
Wed, 12 Jun 2019 21:21:24
63 سالہ کسان اور اس کی 32 سالہ بیٹی قریبی تعلقہ بنٹوال میں اُس وقت ہلاک ہوگئے جب اُن کے قدم نیچے گری ہوئی ایک بجلی کی تار پر پڑگئے۔ واردات منگل کی شام کو بنٹوال کے مضافات پیلی موگورو میں پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy