Sun, 16 Jun 2019 12:38:02
پردیش کانگریس کمیٹی(کے پی سی سی) صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا کہ جندال کمپنی کے لئے زمین فروخت کرنے کے معاملہ میں ریاستی حکومت نے سب کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Sun, 16 Jun 2019 12:34:32
صحافی گوری لنکیش اور کنڑا کے مصنف ایم ایم کلبرگی کے قتل کی تحقیق کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) قتل میں استعمال کی جانے والی 7.65/ ایم ایم پستول کے پرزوں کو برآمد کرلے گی۔
View more
Sun, 16 Jun 2019 12:29:58
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
View more
Sun, 16 Jun 2019 11:18:09
آئی مانیٹری اڈوائزری (آئی ایم اے) نامی پونزی کمپنی کے دھوکہ دہی معاملہ میں نرم رویہ اختیار کئے جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔اس پس منظر میں بی جے پی کی جانب سے عائد کئے جارہے الزامات بکواس ہیں۔
View more
Sun, 16 Jun 2019 11:13:53
آئی ایم اے کے متاثرین کو انصاف اور ان کا حق دلانے کے سلسلہ میں آج شہر کے آنند راؤ سرکل پر واقع گاندھی مجسمہ کے روبرو بی جے پی مائنارٹی مورچہ کے ریاستی صدر عبدالعظیم کی صدارت میں ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا تھا،
View more
Sun, 16 Jun 2019 11:08:26
لال تجارت میں حصہ داری کے نام پر 35ہزار سے زیادہ لوگوں کو چونا لگا کردوبئی یا سعودی عربیہ بھاگ جانے والے منصور خان کے بارے میں ہر روز ایک نئی بات سامنے آرہی ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 23:51:44
کاشی ہندو یونیورسٹی میں ہفتہ کو ایک تیز رفتار گاڑی نے دوطالب علموں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں دونوں طالب علم زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 23:42:52
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کو 2024 تک 5000 ارب ڈالر کی معیشت بنانا مشکل ہے لیکن یقینی طور پر ریاستوں کے مشترکہ کوشش سے اس منزل کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy