Sat, 15 Jun 2019 10:56:50
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی جمعہ کو راجیہ سبھا کی رکنیت کی مدت ختم ہو گئی- وہ آسام سے مسلسل پانچویں مرتبہ راجیہ سبھا رکن بنے تھے-15 جون2013 کے لحاظ سے 6سال کی مدت مکمل ہونے کے بعد فی الحال ان کے پارلیمانی سیاسی کیئریرپر بریک لگ گیا ہے-
View more
Sat, 15 Jun 2019 10:50:54
ہندوستان نے اگلے سال جون تک سولر مشن اور دو تین سال میں زہرہ پر مشن بھیجنے اور اگلے ایک عشرے میں اپنا خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے خلائی سائنس کے شعبہ میں ملک کے لئے ایک نئے عہد کی ابتدا ہوگی-
View more
Sat, 15 Jun 2019 10:45:04
لوک سبھا انتخابات کے بعد مغربی بنگال میں بھڑکے تشدد نے اب الگ رخ اختیارکرلیا ہے - روز بروز وزیراعلیٰ ممتابنرجی کیلئے مشکلات بڑھتی ہی جارہی ہیں - جے شری رام اور جے سیارام کے نعرے کے درمیان جھلسابنگال اب ڈاکٹروں کی ہڑتال اور ممتا کے اڑیل رویے کی زد میں ہے - گذشتہ 4 روز سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال نے ملک گیر احتجاج کی شکل اختیار کرلی ہے -
View more
Fri, 14 Jun 2019 23:29:29
مرکزی حکومت میں کئی جوائنٹ سیکرٹریوں کی براہ راست تقرری کی منصوبہ بندی کو لے کر کانگریس نے جمعہ کو نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگایا
View more
Fri, 14 Jun 2019 23:25:52
مودی حکومت ٹیلی اسپیکٹرم کے لئے اب تک کی سب سے بڑی نیلامی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔اندازہ ہے کہ 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی قیمت 6 لاکھ کروڑ روپے ہوگی۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 23:23:58
ڈاکٹروں کی ہڑتال سے گھری مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کو اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ بولنے کے لئے ’بنگلہ کارڈ‘ کھیلا۔باہر والوں کے بہانے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے ممتا نے کہا کہ اگر آپ بنگال میں ہیں تو آپ کو بنگلہ بولنا ہوگا۔
View more
Fri, 14 Jun 2019 23:20:05
اروناچل پردیش میں جمعہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوئر سبانسری ضلع میں صبح 9 بج کر 42 منٹ پر 3.6 شدت کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ہے،
View more
Fri, 14 Jun 2019 23:16:38
سپریم کورٹ نے موجودہ لوک سبھا انتخابات منسوخ کرنے اور بیلٹ پیپر کی بنیاد پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کے ساتھ منسلک ایک درخواست کو سننے سے فوری طور پر سننے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy