Sat, 15 Jun 2019 20:09:09
کرناٹکا اُردو اکیڈمی نے امسال پہلی بار بھٹکل کے دو صحافیوں بھٹکل نیوز کے ایڈیٹر عتیق الرحمن شاہ بندری اور پھول میگزین کے ایڈیٹرمولوی عبداللہ دامدا ابو ندوی کو ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 20:08:05
گجرات کے وڈگام سے رکن اسمبلی جگنیش میوانی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔جگنیش میوانی کے خلاف ولساڈ کے آرایم وی ایم اسکول کی پرنسپل نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 20:00:20
مغربی بنگال میں جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال کے درمیان مرکزی حکومت حرکت میں آئی ہے۔مرکزنے ریاستی حکومت کوایڈوائزری جاری کرتے ہوئے فوری طور پر ایک رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 19:56:39
شیواجی بی ایڈ کالج کے پرنسپال ڈاکٹر شوانند نائک نے ضلع انتظامیہ، ضلع محکمہ صحت و خاندانی فلاح وبہبوداور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کے زیر اہتمام منائے گئے خون عطیہ کے عالمی دن کا افتتاح
View more
Sat, 15 Jun 2019 12:41:17
کلکتہ کے این آر ایس میڈیکل کالج اسپتال میں مریض کی موت کے بعد ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں پر مریضوں کے رشتے داروں نے جو حملہ کیا تھا اس کی مخالفت میں کلکتہ کے جونیئر ڈاکٹروں نے پچھلے کچھ دنوں سے ہڑتال کررکھی ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 11:42:43
’ٹک ٹاک‘ پر صرف اخلاق سوز ویڈیو ہی نہیں بنائے جاتے؛بلکہ اپنے ویڈیوکو ’ہٹ‘ کرنے کے لیے عجیب و غریب حرکتیں بھی کی جاتی ہیں، تاہم اسی عجیب و غریب حرکت کے باعث مہاراشٹر کے شری ڈی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران گولی چلنے سے ایک نوعمر لڑ کا ہلاک ہوگیا۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 11:39:38
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر امت شاہ پر ریاست میں تشدد بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sat, 15 Jun 2019 11:34:26
امریکہ کی وزارت خارجہ کی افسر ایلس جی ویلس نے جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک ہندوستان کی دفاعی ضروریات پورا کرنے کے لئے تیار ہے، لیکن روسی ایس-400 نظام اس میں رکاوٹ بن رہا ہے- ہندوستان-روس ڈیل سے امریکہ کا تعاون محدود کردیا جائے گا -
View more
Sat, 15 Jun 2019 11:29:07
ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے مالیگاؤں 2006بم دھماکہ معاملے میں گرفتار چار بھگوا ملزمین کو مشروط ضمانت پر رہا کئے جانے کے احکامات جاری کئے، نیز بھگواملزمین کی جانب سے مسلم ملزمین کے ڈسچارج کے خلاف داخل عرضداشت پر فور ی سماعت کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy