Thu, 13 Jun 2019 22:33:04
دہلی پولیس کی اقتصادی جرائم کے شعبہ نے بدھ کی رات شراب کاروباری پونٹی چڈھا کے بیٹے من پریت عرف مونٹی کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 22:29:16
یو پی اے چیئر پرسن سونیا گاندھی نے اپنے پارلیمانی حلقہ رائے بریلی کے پروگرام میں نریندر مودی اور بی جے پی پر نشانہ لگایا۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 22:20:56
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہڑتال میں مصروف ڈاکٹروں کو جمعرات کی دوپہر تک کام پر واپس کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 22:18:43
فضائیہ نے جمعرات کو کہا کہ اروناچل پردیش میں گر کر تباہ ہوئے اے این -32 طیارے میں سوار تمام 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 22:09:49
مرکز میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی رکنیت مہم شروع کرنے والی ہے اور پارٹی اپنے تنظیمی انتخابات کے لئے کاروائی شروع کرے گی۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 22:01:31
بھٹکل تعلقہ میں نیشنل ہائی وے 66کا فورلین توسیع منصوبہ گزشتہ 6-7برسوں سے کچھوے کی رفتار کے ساتھ چل رہا ہے جس کی وجہ عوام کو ایک عذاب سے گزرنا پڑ رہا ہے اور عوام کی مشکلات اور ان کادکھ سننے والا کوئی بھی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy