Thu, 13 Jun 2019 13:37:26
ضلع جنوبی کینرا کے کڈبا میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک طالب العلم کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سبرامنیا پی یو کالج کے طالب العلم موکشت (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 13:12:38
قریبی علاقہ سورتکل میں ایک فریج کا سلینڈردھماکے کے ساتھ پھٹ پڑنے سے موقع پر موجود ایک خاتون کی اسپتال پہنچنے کے بعد موت واقع ہوگئی جس کی شناخت فرزانہ (28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:27:40
وزیر اعظم مودی کی صدارت میں بدھ کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی ۔ اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔ مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر نے پریس کانفرنس کرکے کابینہ میٹنگ میں ہوئے فیصلوں کی جانکاری دی ۔ پرکاش جاوڑیکر نے بتایا کہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں طلاق ثلاثہ بل کو ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:25:19
ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ملک میں زچگی اموات کا کوئی واقع رونما نہ ہو۔ محفوظ زچگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صحت اور کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ملک میں تولیدگی، زچگی، نوزائیدہ بچوں، سن بلوغیت میں داخل ہونے والے بچے اور تغذیا تی مداخلت کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ میں یہ باتیں کہی ہیں۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:20:37
پانڈیچری حکومت نے بدھ کو کہا کہ اس نے نپا ہ سے نمٹنے کی پوری تیاری کر لی ہے۔ تمل ناڈو کے ایک شخص میں اس وائرس کی علامات پائے جانے کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:18:00
ایس پی لیڈر رام ٹیک کٹاریا کا 31 مئی کو دن دہاڑے گولی مار کر کئے گئے قتل کے معاملے میں پولیس نے بدھ کو تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:13:32
مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی جیت سے ممتا دیدی بوکھلا گئی ہیں۔ بنگال میں بی جے پی کے بڑھتے عوامی حمایت کی وجہ سے ان کے پاؤں اکھاڑنے لگے ہیں۔ ان کو اب اپنی کرسی خطرے میں نظر آ رہی ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:09:14
ضلع میں ڈھائی سال کی بچی کے بے رحم قتل کے بعد بدھ کو اس کی شدھی کے لئے ہون اور یگیہ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ اس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔
View more
Thu, 13 Jun 2019 12:05:59
ضلع میں پانچ ماہ کی ایک معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ ایک نوجوان نے بچی کوٹافی کے بہانے گھر سے باہر لے گیا اور پھر اس کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کے واقعہ کو انجام دے دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy