Sun, 16 Jun 2019 23:32:08
بہار میں گرمی اور چمکی بخار سے مسلسل موتیں ہو رہی ہیں۔مرکز اور ریاستی حکومت مسلسل چمکی بخار پر قابو کرنے کی کوشش کر رہی ہے،
View more
Sun, 16 Jun 2019 21:28:49
وزیر اعظم نریندر مودی نے19 جون کوکل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔پی ایم مودی میٹنگ میں ایک قوم ایک انتخابات پر بات کر سکتے ہیں۔
View more
Sun, 16 Jun 2019 19:18:13
کنّورانٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سونا اسمگلنگ کرنے کی ایک کوشش کو چوکنا کسٹمز افسران نے ناکام بناتے ہوئے 62لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط کرلیا۔
View more
Sun, 16 Jun 2019 17:19:06
بھٹکل اور اطراف سے کافی لوگ علاج معالجہ کے لئے پڑوسی ضلع اُڈپی اور مینگلور کے اسپتالوں کا رُخ کرتے ہیں، ان کے لئے بری خبر یہ ہے کہ کل ڈاکٹروں کے احتجاج کے پیش نظر مینگلور اور اُڈپی کے اسپتالوں میں باہری مریضوں کا علاج نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy