Mon, 17 Jun 2019 21:34:15
آسام کے جورہاٹ پرواز کے بعد فضائیہ کا اے این -32 کیوں گر کر تباہ ہو گیا؟ اس سوال کا جواب تاخیر سے مل سکتا ہے، کیونکہ طیارے کا بلیک باکس گر کر تباہ ہوگیا۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 21:31:44
مغربی بنگال میں اب ڈاکٹروں کے ساتھ تشدد کے بعد ہڑتال کا معاملہ تھما بھی نہیں تھا کہ اب ٹیچر بھی سڑک پر اتر آئے ہیں۔کولکاتا کے سالٹ لیک علاقے میں میوکھ بھون جزیرے پر ٹیچروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 21:25:12
کولکاتہ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران ڈاکٹروں پر ہوئے حملے کی مذمت میں انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن نے ملک گیر ہڑتال منانے کا جو اعلان کیا تھا
View more
Mon, 17 Jun 2019 13:08:36
دہلی میں واقع وزیر اعلی نتیش کمار کے گھر اتوار کو جے ڈی یو کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں آنے والے دنوں میں ہونے والے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کو لے کر حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ جھارکھنڈ میں جے ڈی یو نے اکیلے چناؤ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹنگ میں پارٹی کے قومی صدر نتیش کمار، نائب صدر پرشانت کشور، سی تیاگی سمیت کئی لیڈر موجود تھے۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 13:05:52
بہار میں شدید گرمی اور لو کی وجہ سے ہفتہ کو 66 لوگوں کی موت ہو گئی۔ اورنگ آباد میں سب سے زیادہ 30، گیا میں 25 اور دارالحکومت پٹنہ میں تین لوگوں کی جان گئی۔ لو کے تھپیڑو ں سے بے حال مریض کے جسم میں جلن کی شکایت لے کر ہسپتال پہنچتے رہے ہیں۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 13:02:32
دہلی صوبائی کانگریس کمیٹی کی صدر شیلا دکشت کی قیادت میں 18 جون کو کانگریس کارکن دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 70 جگہ بجلی، پانی کی قلت کو احتجاج کریں گے۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 12:44:28
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے اتوار کو کہاہے کہ وہ مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹروں کے ساتھ ہوئے مبینہ تشدد کی مخالفت میں پیرکوہڑتال پر رہیں گے۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 11:51:34
سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں غیر اعلانیہ اکاؤنٹ رکھنے والے ہندوستانیوں کے خلاف دونوں ممالک کی حکومتوں نے شکنجہ کسنا شروع کر دیا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے افسر اس سلسلے میں کم از کم 50 ہندوستانی اکاؤنٹ ہولڈروں سے متعلق اطلاعات ہندوستانی حکام کو سونپنے کے عمل میں لگے ہیں۔
View more
Mon, 17 Jun 2019 11:46:15
بھٹکل تعلقہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ میں چل رہی ایجنٹوں کی کارستانی اور بدعنوانیوں کے خلاف کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرکی معرفت ڈی سی کو یادداشت پیش کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy