Thu, 20 Jun 2019 12:24:14
رناٹک میں حکومت گرانے کے لیے ’آپریشن لوٹس‘ کا ڈر مخلوط حکومت کو دوبارہ ستانے لگا ہے۔وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے بی جے پی پر ان کی پارٹی کے ایک رکن اسمبلی کو رشوت دینے کی کوشش کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 11:03:57
سپریم کورٹ نے گجرات میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں پر الگ الگ انتخابات کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج دینے والی ریاستی کانگریس کی درخواست پر بدھ کو سماعت کرتے ہوئے کمیشن سے 24 جون تک جواب دینے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 10:47:17
'ایک ملک ایک انتخاب' کے موضوع پر ہوئے کل جماعتی اجلاس کے بعد وزیر اعظم نے اس پر تفصیلی مطالعہ کے لئے ایک کمیٹی قائم کریں گے۔
View more
Wed, 19 Jun 2019 23:26:30
نریندر مودی حکومت میں راجستھان کے کوٹہ سے منتخب ایم پی اوم بڑلا کو بدھ کو جب بلامقابلہ لوک سبھا اسپیکر منتخب کیا گیا تو وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر تمام فریق اور اپوزیشن کے لیڈروں نے اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔اس دوران لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر چنے گئے ادیر رنجن چودھری نے ایوان میں اپنی پہلی ہی تقریر سے اپنے تیور ظاہر کر دئے۔
View more
Wed, 19 Jun 2019 23:22:04
راجستھان کے کوٹہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کر آئے اوم بڑلا کو بلامقابلہ لوک سبھا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jun 2019 23:16:10
کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سوال اٹھایا ہے۔دگ وجے سنگھ نے کہا کہ میرے ٹویٹ ڈیلیٹ ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 19 Jun 2019 23:09:32
مغربی بنگال کے کولکاتہ میں سابق مس انڈیا اشوشی سین گپتا کے ساتھ کچھ منچلوں نے بدتمیزی کی۔اشوشی سین جس کیب میں جا رہی تھی،
View more
Wed, 19 Jun 2019 23:01:06
کانگریس سے معطل کئے گئے ممبر اسمبلی روشن بیگ نے کانگریس صدر راہل گاندھی پر سوال اٹھائے۔روشن بیگ نے کہا کہ مجھے راہل گاندھی کو لے کر دکھ ہوتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy