Tue, 18 Jun 2019 22:54:07
کیرل میں حکمران مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے لئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی ہے۔ممبئی پولیس نے وزیر خارجہ کودیری بالا کرشنن کے بڑے بیٹے بنایے کودیری کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Tue, 18 Jun 2019 22:51:24
اتر پردیش کے وارانسی شہر میں تمام مندروں اور دیگر ثقافتی وراثت کے 250 میٹر کی دوری پر شراب اور گوشت کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی لگے گی۔
View more
Tue, 18 Jun 2019 22:48:52
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات کے بعد اتر پردیش میں دلتوں اور اقلیتوں پر حملے بڑھنے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہا کہ حکومت کو اس پر توجہ دینا چاہئے۔
View more
Tue, 18 Jun 2019 22:44:08
کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ہوں گے۔راہل گاندھی کے انکار کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
View more
Tue, 18 Jun 2019 22:38:46
سال 2005 میں ایودھیا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں الہ آباد کی خصوصی عدالت نے چار قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 18 Jun 2019 22:35:38
ہلیال انجمن اسلام کے صدر اور کانگریس کے ضلع سیکریٹری علیم رفیق احمد بسری کٹّے پر نامعلوم افراد نے جان لیوا حملہ کرنے کی کوشش کی ہے
View more
Tue, 18 Jun 2019 12:11:10
تریپورہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اپنے کارکنوں پر مبینہ حملے کے سلسلے میں اتحادی حکومت کی معاون انڈین پیپلز فرنٹ آف تریپورہ (آئی پی ایف ٹی) سے رشتہ توڑنے کے بعد دباؤ کے درمیان آئی پی ایف ٹی لیڈروں نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ موجودہ صورت حال میں اتحادی حکومت میں شامل نہیں رہ پائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy