Wed, 19 Jun 2019 11:04:09
پچھلے کچھ ہفتوں سے اییپا نگر علاقہ کے مکین بار بار اسپتالوں کے چکر لگاتے رہے ہیں، مقامی مکینوں کی فلاحی انجمن کے مطابق پچھلے کچھ ہی دنوں کے دوران اس علاقہ میں کم از کم 47 افراد کو ڈینگو کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا جا چکا ہے-
View more
Wed, 19 Jun 2019 10:59:49
میئر گنگامبکے ملیکارجن نے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) انجینئروں اور دیگر منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ مل کر بنر گھٹہ روڈ پر جاری سڑک کی توسیع اور دوسریہ تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا -
View more
Wed, 19 Jun 2019 10:56:12
ہیبال کے قریب زیر تعمیر ایس ٹی پی کی سینٹرنگ گرجانے سے تین افرادہلاک ہوگئے تھے- اس تعمیری کام کی نگرانی کرنے والے 3 انجینئروں کو معطل کردیا گیا ہے-
View more
Wed, 19 Jun 2019 10:30:04
وزیر اعلیٰ کمارسوامی نے ایک خاتون آئی اے ایس افسر ڈاکٹر این منجولا کو بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کا کمشنر نامزد کیا ہے-
View more
Tue, 18 Jun 2019 23:23:09
کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی منگل کو خود کشی کرنے والے کسان کے گھر پہنچے۔یہ کسان نے پانی کی کمی کی وجہ سے خود کشی کر لی تھی۔
View more
Tue, 18 Jun 2019 23:11:32
پارلیمنٹ سیشن کے دوسرے دن آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے ایم پی عہدے کا حلف لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy