Thu, 20 Jun 2019 19:11:29
ضلع شمالی کینرا کے ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے جب پارلیمنٹ میں سنسکرت زبان میں حلف اٹھایا تو سوشیل میڈیا پر ان کے خلاف نکتہ چینی اور تنقید کا سلسلہ چل پڑا ہے۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 19:06:20
منگلورو سی سی بی پولیس نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مہنگی نشہ آور ’کوکین‘ فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے قبضے سے ضبط کی گئی 16گرام کوکین کی قیمت کا اندازہ 1,60,000روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 16:29:48
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں آج خصوصی این آئی اے عدالت میں بم دھماکہ معاملے کی فریاد (شکایت) لکھانے والے پولس افسر کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران اس نے عدالت کو حادثہ کے مقام شکیل گڈس ٹرانسپورٹ، بھکو چوک پر ایل ایم ایل فریڈم موٹر سائیکل کے موجود ہونے اور بم دھماکہ کی وجہ سے اس کے بکھرنے کا اعترا ف کیا اور اس تعلق سے عدالت کو تفصیلات بتائی۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 13:12:28
ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔برمنگھم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پچ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیر سے ہوا، وقت ضائع ہونے پر فی اننگز میں ایک اوور کی کٹوتی کی گئی، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور پچ پر نمی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے بولنگ کرنے کو ترجیح دی۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 12:50:08
مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں گزشتہ تین سال میں 4605 خواتین کی بچہ دانی نکالی گئی۔ وزیر صحت ایکناتھ شندے نے منگل کو اسمبلی میں اس کی اطلاع دی۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 12:47:50
وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرائے جانے (ایک ملک ایک انتخاب) پر جو کل جماعتی میٹنگ بلائی تھی وہ ختم ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کئی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اس میٹنگ میں حصہ لیا تھا۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 12:44:03
سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی نے ٹویٹ کر بہار حکومت پر حملہ بولا ہے۔ رابڑی نے لکھا کہ کیا ڈبل انجن حکومت کے دونوں جگاڑو انجنوں میں بیمار بچوں کو علاج کے لیے پٹنہ تک لانے کی سکت نہیں ہے۔ واضح ہو کہ مظفر پور میں دماغ بخار سے اب تک 144 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 12:39:58
منی لانڈرنگ ایکٹ کی عدلیہ نے اسلامی مذہبی رہنما ذاکر نائیک کو 31 جولائی تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی کہا کہ اگر وہ حاضر نہیں ہوتے ہیں،تو عدالت ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرے گی۔
View more
Thu, 20 Jun 2019 12:36:42
کرناٹک میں پارٹی کے اندر جاری لڑائی کے درمیان صوبہ کانگریس کمیٹی کو تحلیل کر دی ہے۔ اگرچہ، کمیٹی کے چیئرمین اور ایگزیکٹو چیئرمین کو نہیں بدلا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy