Fri, 21 Jun 2019 21:32:24
ضلع پنچایت چیف ایکزیکٹیو آفیسر محمد روشن نے خاندانی مسائل میں کاؤنسلنگ کے لئے قائم ’سانتوناکیندرا‘ میں کاؤنسیلرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر جہیز ہراسانی اور گھریلو تشدد کے واقعات درپیش آتے ہیں تو پھر ان معاملات کو چائلڈڈیولپمنٹ آفیسر کے توسط سے پولیس کے حوالے کردیں۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 18:36:05
بھٹکل میں رمضان کے آخری دنوں میں بجلی کی کٹوتی سے جو پریشانیاں ہورہی تھی، سمجھا جارہا تھا کہ عین عید کے دن بعض نوجوانوں کے احتجاج کے بعد اُس میں کمی واقع ہوگی اور مسئلہ حل ہوجائے گا، مگر عید الفطر کے بعد بھی بجلی کی کٹوتی یا انکھ مچولیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے اور عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہی ہوتا نظر آرہا ہے۔ عوام محسوس کررہےہیں کہ اب چونکہ شہر میں طوفانی ہوائوں اور بارش کا سلسلہ بھی
View more
Fri, 21 Jun 2019 17:32:32
اسکول گیا ہوا طالب العلم اچانک لاپتہ ہوجانے سے گھروالے پریشان ہیں ، لاپتہ ہونے کی واردات 19 جون بروز بدھ کو پیش آئی۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 14:33:11
آئی ایم اے کمپنی کے بانی مفرور منصور خان کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج سمن جاری کردیا۔ آئی ایم اے گھپلہ کا اہم سرغنہ منصور خان 35ہزار سے بھی زیادہ سرمایہ کاروں کودھوکہ دے کر اس وقت فرار ہے۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 14:28:34
شہر کو لنگنا مکی ڈیم سے پانی فراہم کرنے کامنصوبہ ہے۔اس کیلئے افسروں کو تفصیلی پراجکٹ رپورٹ (ڈی پی آر) تیار کرنے کیلئے ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 14:17:01
ڈاکٹروں پرحملہ اور ان کے خلاف زیادتی کے معاملات سے متعلق قوانین کے نفاذ کیلئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ یہ بات وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کہی۔
View more