Thu, 20 Jun 2019 23:33:41
صدر رام ناتھ کووند نے جمعرات کو ارکان پارلیمنٹ کو مشورہ دیا کہ عوام نمائندوں کے طور پر انہیں اپنے فرائض کو اولین ترجیح دینی چاہئے،
View more
Thu, 20 Jun 2019 23:27:29
اتر پردیش میں قتل اور عصمت دری کے مختلف واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو الزام لگایا کہ ریاست میں معصوموں پر درندگی ہو رہی ہے
View more
Thu, 20 Jun 2019 23:13:50
ا) سنگر ہارڈ کور اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ اور آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت پر تبصرہ کو لے کر مشکل میں پھنس گئی ہیں
View more
Thu, 20 Jun 2019 22:54:34
ضلع شمالی کینرا ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی طرف سے دئے جانے والے سالانہ ایوارڈ کے لئے سینئر صحافی اور ریاستی کمیٹی کے رکن جی سبرایا بھٹ مکّل اور یلاپور یونٹ کے صدر نرسمہا ساتوڈی کو نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy