Sat, 22 Jun 2019 10:46:12
لوک سبھا انتخابات میں ٹمکور سے ملی ہار پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جنتادل ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اپنے ایک بیان میں کرناٹک اسمبلی کے لیے وسط مدتی انتخابات کرانے کے اشارے دئیے ہیں -
View more
Fri, 21 Jun 2019 23:48:15
زخمی حالت میں ایک شخص اپنے ہی ہاتھ کو ڈسنے والے اژدھے کو زندہ پکڑ کر اسپتال پہنچ گیا، یہ واردات جمعہ کی رات قریب دس بجے پیش آئی۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 23:30:12
بھوپال سے بی جے پی ایم پی اور مالیگاؤں دھماکے میں کلیدی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو اسپیشل این آئی اے کورٹ سے جمعہ کو بڑی راحت ملی۔
View more
Fri, 21 Jun 2019 23:20:17
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے مسلم خواتین کونام نہاد ٹرپل طلاق سے نجات دلانے کے نام پر تین طلاق بل کو جمعہ کو لوک سبھا کے ٹیبل پر رکھا۔
View more