Sun, 23 Jun 2019 11:14:11
گزشتہ چنددنوں سے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں اس وقت مزید شدت آگئی جب ایران نے امریکہ کے ڈرون کو مارگرایا۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:10:20
راجستھان میں تین الگ الگ سڑک حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک جوڑا اور اس کا بیٹا شامل ہے۔ پردیش کے ہنمانگڑھ ضلع کے بھادرا میں جمعہ کی رات میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:07:17
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے سال 2009 میں 75 بنیادی ٹرینر طیاروں کی خریداری میں مبینہ بے قاعدگیوں کو لے کر ایئر فورس، وزارت دفاع کے نامعلوم افسران، اسلحہ ڈیلر سنجے بھنڈاری اور سوئٹزرلینڈ کی ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی پلیٹس ہوائی جہاز لمیٹڈ کے حکام کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:04:21
کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو پر نشانہ لگاتے ہوئے پنجاب کے لدھیانہ میں پوسٹر لگائے گئے ہیں۔پکھووال روڈ پر لگائے گئے ان پوسٹروں میں سدھو کے سیاست چھوڑنے پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:01:18
بارڈر سکورٹی فورس کی مستعد نگرانی کی وجہ سے سرحد ی فورس نے جموں میں واقع بین الاقوامی سرحد کے قریب منشیات کی بڑی کھیپ برآمد کی۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 10:51:14
دہلی کے روہنی میں ایک مولوی کا الزام ہے کہ جمعرات کو کارمیں سوار3 لوگوں نے ان کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہا، جس سے انکار کرنے پر ان کو کار سے ٹکر مار دی۔
View more
Sat, 22 Jun 2019 23:52:05
ہندوستان نے ہفتہ کے روز ’دی روز باؤل‘ کے میدان پر کھیلے گئے آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے میچ میں افغانستان کو دلچسپ مقابلہ میں 11 رنوں سے ہرا دیا۔
View more
Sat, 22 Jun 2019 23:45:19
مغربی بنگال کے شمال 24 پرگنہ کے بھاٹپارا شہر پہنچ کر بردھمان-درگاپور سے ممبر پارلیمنٹ ایس ایس آہلووالیہ نے ممتا بنرجی پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more