Sat, 27 Dec 2025 23:56:17
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور میں ایک خوش آئند واقعہ پیش آیا، جہاں ایک معذور نابالغ بچی کو پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:27:14
کراؤلی اُتسو کے سلسلے میں ہفتہ کے روز کاروار کے مالا دیوی میدان میں ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت اور محکمۂ مویشی پروری کے اشتراک سے شوان (یعنی کتوں) کی ایک شاندار نمائش منعقد کی گئی، جس نے جانوروں سے محبت رکھنے والے شہریوں کو خاصی حد تک متاثر کیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:19:27
کرناٹک کے نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار 28 دسمبر، اتوار کو ضلع اُتر کنڑا کے دورے پر ہوں گے اور اسی روز شام 7 بجے کاروار کے رویندر ناتھ ٹیگور ساحل پر جاری کراؤلی اُتسو کے اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 17:00:54
: بنگلور سے گوکرن جاتے ہوئے چتردرگہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں بھٹکل کی رشمی مہالے سمیت سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ حادثہ اپنے اندر کئی ایسے پہلو سموئے ہوئے ہے جو انسان کو زندگی کی ناپائیداری، موت کی حقیقت اور قدرتِ الٰہی کے فیصلوں پر غور کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 00:42:03
میسورپیلیس کے جے مارٹینڈا گیٹ کے قریب فٹ پاتھ پر غبارے بھرنے کے دوران پیش آئے گیس سلنڈر دھماکے کے معاملے میں میسور سٹی پولیس نے اپنی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔
View more
Fri, 26 Dec 2025 18:56:11
کرناٹک کے چتردرگہ ضلع کے ہیریور تعلقہ میں گورلتو گاؤں کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر سات ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 26 Dec 2025 18:24:26
شٹی گیریج کے قریب نیشنل ہائی وے پر اچانک ایک گائے سڑک پر آ جانے کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے بعد تمام گاڑیاں سڑک کے کنارے موجود ڈھلان میں جا گریں
View more
Thu, 25 Dec 2025 17:48:32
بینگلورو سے کمٹہ تعلقہ کے معروف سیاحتی مقام گوکرن جانے والی پرائیویٹ بس کا بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو پیش آئے حادثے میں جن لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے، اُس میں بھٹکل کے شرالی کی نوجوان خاتون بھی شامل ہے، جس کی شناخت 24 سالہ رشمی مہالے کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy