Sun, 11 Jan 2026 16:47:12
نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے مطابق منریگا اسکیم کو بچانے کے لئے کانگریس پارٹی کی طرف سے ملک گیر پیمانے پر مہم چلائی جائے گی ۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 12:46:28
ساحلی کرناٹکا میں سیاحتی صنعت کو فروغ دینے کے موضوع پر شہر کے اتّاور میں واقع ایک نجی ہوٹل میں اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے ہاتھوں ہوا تو اختتامی اجلاس میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شرکت کی
View more
Sun, 11 Jan 2026 00:39:25
بھٹکل–ساگر روڈ پر اچانک ایک جنگلی سور آٹو رکشہ کے سامنے آجانے سے آٹو الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:35:30
ریاست کے 10 اضلاع کے 12 تعلقہ جات میں اس سے قبل ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایت کی حد بندی کا جو حکم نامہ جاری کیا گیا تھا اسے ریاستی حکومت نے واپس لے لیا ہے ۔ اس میں اتر کنڑا ضلع کا بھٹکل تعلقہ کی ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایت حلقے کی حد بندی بھی شامل ہے ۔
View more
Fri, 09 Jan 2026 00:46:30
بھٹکل ٹاؤن پولیس نے اسلحہ ایکٹ کے ایک مقدمے میں گزشتہ تقریباً 30 برسوں سے مفرور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، اس بات کی اطلاع پولیس نے جمعرات کودی۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 19:31:47
اتر کنڑا ضلع سے گزرنے والا نیشنل ہائی وے اور اس سے جڑے ہوئے دیگر ہائی ویز اور اہم راستے اب ایک طرف تیز رفتار ٹریفک کے لئے آسانیاں فراہم کر رہے ہیں تو دوسری روز بروز جان لیوا حادثات کا سبب بھی بن رہے ہیں ۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 12:27:00
تیز رفتار کے ایس آر ٹی سی بس ایک سواری کو اوورٹیک کرنے کے دوران اچانک سامنے سے آنے والی کار سے ٹکر سے بچنے کی کوشش میں بے قابو ہو کر سڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی
View more
Wed, 07 Jan 2026 20:55:01
مہنگی اور فضول خرچی پر مبنی شادیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر، ریاستی حکومت کے اقلیتی فلاحی محکمہ کی جانب سے سادہ اور اجتماعی شادیوں کو فروغ دینے کے لیے ’’سادہ شادی ترغیبی اسکیم‘‘ نافذ کی گئی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد معاشی طور پر کمزور اقلیتی طبقات پر شادی کے بھاری اخراجات کا بوجھ کم کرنا ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 19:52:20
اتر کنڑا ضلع کے ہوناور تعلقہ میں گیرُوسوپّا–سُلّےمُرکی کراس پر پیش آئے سڑک حادثے میں کار کے اندر زندہ جل کر ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy