Sun, 30 Aug 2026 12:09:09
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیرِ محصولات ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاست کے 101 تعلقہ جات کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیا گیا ہے،
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:33:23
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ، وزیر محصولات و کھیل ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاست کے مختلف سرکاری محکموں میں خالی پڑی 72 ہزار آسامیوں پر بھرتی کے لیے اعلامیے جاری کیے جا رہے ہیں، جبکہ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق بیک لاگ آسامیوں کو پُر کرنے کے معاملے پر بھی حکومت کی سطح پر غور و خوض جاری ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:30:18
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ریاست کے مختلف علاقوں میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے بنگلورو کے علاوہ 5 موزوں شہروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:25:44
ریاست میں عوامی صحت کے تحفظ اور صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے وزیر صحت، اقلیتی بہبود، اوقاف و حج یو ٹی قادر کی صدارت میں جمعہ کو آروگیہ سودھا میں کرناٹک اسٹیٹ ہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ممتاز ہوٹل مالکان کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Fri, 28 Aug 2026 20:17:20
کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے اگلے مرحلے کے تحت الیکشن کمیشن کی جانب سے کل یعنی 29 اگست اور اگلے دن 30 اگست کو خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2026 11:16:11
کرناٹک کے یادگیری ضلع میں آر ایس ایس کے پَتھ سنچلن میں شرکت کرنے کے الزام میں دو سرکاری اسکول اساتذہ کو محکمہ تعلیم نے معطل کردیا ہے۔ یہ کارروائی واقعہ کے تقریباً نو ماہ بعد کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 19:20:07
کرناٹک حکومت نے ریاست کے تعلیمی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات تجویز کرنے اور طلبہ کو درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لینے کے لیے 5 رکنی اعلیٰ سطحی کابینی ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 12:22:43
کرناٹک میں خشک سالی کی صورتحال کا جامع جائزہ لیا جارہا ہے اور ریاست کے 102 تعلقوں سے زمینی صورتحال کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy