Wed, 17 Jun 2026 12:15:23
ریاستی وزیر برائے گریٹر بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرشنا بائرے گوڑا نے کہا ہے کہ بنگلورو میں مقیم تقریباً ڈیڑھ کروڑ شہریوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے تحت تمام متعلقہ افسران کو مؤثر اور جوابدہ انداز میں کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:10:32
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر بی۔ کے۔ ہری پرساد نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی جانب سے آر ایس ایس کو ہندو دھرم کے مترادف قرار دینا انتہائی قابلِ مذمت ہے اور یہ کروڑوں ہندوؤں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:07:05
کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے لوک آیوکت نے منگل کی صبح تین سینئر سرکاری افسران سے متعلق 14 مقامات پر بیک وقت چھاپے مار کر تلاشی کارروائی انجام دی۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:39:35
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت کی پانچوں گارنٹی اسکیموں کو کسی بھی صورت بند نہیں کیا جائے گا اور یہ نہ صرف آئندہ دو برس تک بلکہ اگلے اسمبلی انتخابات کے بعد بھی جاری رہیں گی۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 11:59:46
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفی کے مطالبہ پر اپنے ملک گیر احتجاج کے حصے کے طور پر کاکروچ جنتا پارٹی نے بنگلورو کے فریڈم پارک پر پرامن مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 18:09:38
ریاستی وزیر داخلہ، اطلاعات، بایو ٹیکنالوجی اور ای۔گورننس پریانک کھرگے نے کہا ہے کہ سڑکوں پر محفوظ ٹریفک نظام، ٹریفک قوانین کے مؤثر نفاذ اور ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں مزید بہتری کے لیے ایک جامع لائحۂ عمل تیار کیا جائے گا۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 18:03:31
ریاستی وزیر داخلہ، اطلاعات، بایو ٹیکنالوجی اور ای۔گورننس پریانک کھرگے نے اعلان کیا ہے کہ دیہی اور نیم شہری علاقوں کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے اور ان کی روزگار صلاحیت میں اضافہ کرنے کے مقصد سے ریاست کے 50 سرکاری تعلیمی اداروں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی جدید تجربہ گاہیں قائم کی جائیں گی۔ اس منصوبے کے لیے ریاستی حکومت نے 10 کروڑ روپے کی انتظامی منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:30:57
کرناٹک حکومت نے ریاست کے اسکول اور کالج طلبہ کے لیے بڑی راحت کا اعلان کرتے ہوئے چاروں سرکاری ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کی بسوں میں سفر کرنے والے تمام طلبہ کو مفت بس پاس فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Fri, 12 Jun 2026 13:44:28
کرناٹک سے راجیہ سبھا کی چار نشستوں کے لیے کانگریس کے تین اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy