Sat, 22 Aug 2026 19:25:25
کرناٹک میں ہونے والے ایس آئی آر کے حوالے سے سماجی کارکن اور مصنف شیوسندر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں تقریباً 1.5 کروڑ ووٹر ایس آئی آر سے متاثر ہونے جا رہے ہیں
View more
Sat, 22 Aug 2026 18:15:21
کرناٹک کے مختلف مرکزی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے اچھے چال چلن رکھنے والے اہل قیدیوں میں سے 28 قیدیوں کو قبل از وقت رہا کرنے کی ریاستی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 18:10:12
کرناٹک حکومت نے صارفین کے تحفظ اور صحت عامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاست بھر میں اینالاگ پنیر کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، تقسیم، نقل و حمل اور فروخت پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 12:15:26
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپوزیشن جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر ناگیندر کے استعفے کے مطالبے پر باقاعدہ نوٹس دے کر ایوان میں بحث کریں۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 12:10:30
کرناٹک کے ساحلی اور ملناڈ اضلاع میں موجود سیاحتی امکانات کو جامع انداز میں فروغ دینے کے مقصد سے تیار کی جانے والی ساحلی۔ملناڈ سیاحتی پالیسی کا مسودہ 7 ستمبر تک تیار کرلیا جائے گا۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 12:05:26
کرناٹک حکومت نے اپارٹمنٹ میں رہنے والے شہریوں کے حقوق کے تحفظ، انتظامی مسائل کے حل اور تعمیراتی کمپنیوں کی من مانی پر روک لگانے کے مقصد سے کرناٹک اپارٹمنٹ (ملکیت و انتظام) بل 2026 اسمبلی میں پیش کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 17:56:23
کرناٹک کے محکمہ غذائی تحفظ و ادویات انتظامیہ نے غیر معیاری خوراک، ملاوٹ اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کے خلاف ریاست گیر کارروائی کرتے ہوئے 36 ریلوے اسٹیشنوں پر قائم 112 غذائی مراکز کا معائنہ کیا۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:41:11
نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر محصولات ڈاکٹر جی پرمیشور نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون ساز کونسل کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے بجائے ریاست کی ترقی، خشک سالی اور عوام کو درپیش سنگین مسائل پر ایوان میں بحث ہونے دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy