Sun, 23 Nov 2025 01:21:00
ریاستی حکومت نے ماہی گیروں کے لیے تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے حادثات پیش آنے کی صورت میں دی جانے والی ریلیف فنڈ کی رقم 6 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہیبّال کے ویٹرنری کالج احاطے میں "ورلڈ فشرمینس ڈے" اور "مچھلی میلہ 2025" کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 17:43:29
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں ماہی پروری (فشریز) یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ماہی گیر برادری کی ترقی کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 12:09:35
ریاست کے دارالخلافہ بینگلورو میں دن دہاڑے اے ٹی ایم وین سے 7.11 کروڑ روپے لوٹنے کی سنسنی خیز واردات انجام دینے کے معاملے میں پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے اور 5.30 کروڑ روپے بازیافت کیے ہیں ۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 11:55:50
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ تعلیم کا مقصد صرف خواندگی نہیں بلکہ سماج کے مسائل کا حل پیش کرنا اور فکری و سائنسی شعور اجاگر کرنا ہونا چاہیے۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 12:05:23
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ پسماندہ اور دلت طبقات کا بی جے پی، آر ایس ایس اور اے بی وی پی جیسی تنظیموں میں شامل ہونا انتہائی افسوس ناک اور تشویش کا سبب ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں پسماندہ طبقات کی مخالف نظریاتی تاریخ رکھتی ہیں، اس کے باوجود کچھ لوگ انہی کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں، جو سمجھ سے باہر ہے۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 11:27:45
ریزرو بینک آف انڈیا کے افسران کے روپ میں آنے والے لٹیروں نے شہر میں ڈیری سرکل فلائی اوور کے قریب ایک اے ٹی ایم وین سے 7.11 کروڑ روپے لوٹ لیے ۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 08:05:35
کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں سردی سے بچنے کے لیے بند کمرے میں جلائی گئی کوئلے کی انگیٹھی تین نوجوانوں کی جان لے گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy