Wed, 26 Aug 2026 12:09:37
کرناٹک میں خصوصی جامع نظرثانی کے تحت 24 اگست کو جاری کیے گئے ووٹر فہرست کے مسودے کو مختلف شہری و سماجی تنظیموں نے مسترد کرتے ہوئے مرکزی الیکشن کمیشن کے خلاف فردِ جرم جاری کی ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2026 11:59:34
میسور ومیں مذبح خانوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے پُنیت کیرے ہلی اور ہندوتوا تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 12:10:45
کرناٹک کے 2026-27 کے مالی سال کے لیے کرناٹک زرِ تخصیص بل کے تحت 7,042.69 کروڑ روپے مالیت کے ضمنی تخمینوں کی پہلی قسط کی تجویز کو ریاستی مقننہ کے دونوں ایوانوں نے پیر کے روز منظوری دے دی۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 11:05:04
کرناٹک ریاستی محکمہ محصولات کے گرام سہایاکوں کی تنظیم کی جانب سے اپنے مختلف مطالبات کی حمایت میں بنگلورو کے فریڈم پارک میں جاری احتجاج کے مقام پر نائب وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ محصولات ڈاکٹر جی. پرمیشور نے پیر کے روز پہنچ کر احتجاجی کارکنوں سے ملاقات کی اور ان کا مطالباتی یادداشت نامہ وصول کیا۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 10:56:10
کرناٹک میں ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے مسودہ ووٹر فہرست جاری کردی ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 12:09:48
وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپوزیشن پر اسمبلی اجلاس کی کارروائی میں خلل ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں اسمبلی کے اندر کانگریس کا سیاسی طور پر سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے،
View more
Mon, 24 Aug 2026 12:00:23
کرناٹک میں لسانی اقلیتی میڈیم کے اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنے کے مطالبے پر دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر صولیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کرناٹک کی جانب سے جاری مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے مثبت پیش رفت کا تنظیم نے خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 09:55:59
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کی شب پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کرناٹک کے بیلگاوی جنوبی حلقے کے بی جے پی رکن اسمبلی ابھے پاٹل اور دہلی کے کیراڑی حلقے کے عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی انیل جھا سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے
View more
Sun, 23 Aug 2026 14:39:42
یادگیر ضلع کے شاہ پور تعلقہ میں اتوار کو پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں تین خواتین مزدور ہلاک جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy