Thu, 02 Feb 2017 09:01:06
سوراج ابھیان کے قومی صدر یوگیندر یادو نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے عام بجٹ پیش کرنے کے بعد کہا کہ کسانوں کو بینک سے 10لاکھ کروڑ قرض مختص کرنے کی بات تو وزیر خزانہ نے کی، لیکن حکومت کی طرف سے کوئی رعایت نہیں دی گئی۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:21:34
سعودی عرب کا سرکاری ملکیتی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف )ایک نئے معاہدے کے بعد اب دنیاکاطاقتورخودمختارفنڈبن جائے گا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:17:58
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے جاری کردہ حکم سے متعلق ابھی تک وائٹ ہاؤس خود الجھاؤ کا شکار ہے اور اس نے بعد از خرابیِ بسیار کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والے اس حکم سے مستثنا ہیں اور ان پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:16:26
ایرانی رجیم نے سزائے موت کے سزا یافتہ چار افراد کو مشہد اور بندرعباس شہروں میں بھرے مجمع میں پھانسی کے گھاٹ اتاردیا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:13:28
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض مسلمان ملکوں کے باشندوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کے پر اعتراض کرنے والے امریکی سفیروں کو امریکی انتظامیہ نے تاکید کی وہ احکامات پرعمل درآمد یقینی بنائیں ورنہ انہیں ملازمت سے ہٹا دیا جائے گا۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:10:47
عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے گذشتہ برس السامریہ سیٹیلائیٹ نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایران کے بیرون ملک عسکری کارروائیوں کے سرپرست اور القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کے اعتراف میں ایک یاد گاری مجسمہ تیار کرکے اسے بغداد میں نصب کرے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:08:12
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا کے سفر پر پابندی کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک آزمائش کی شکل اختیارکر گیا ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:05:57
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل منگل کے روز ہونے والے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں ایران کی طرف سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل ایک میزائل کے تجربے کے بارے میں بحث کی جائے گی۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 11:04:24
آسٹریلوی اپوزیشن اورانسانی حقوق کی جانب سے امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان مانوس اورناؤروکے جزائرپرموجودمہاجرین سے متعلق ڈیل کی تفصیلات پوشیدہ رکھنے پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy