Sat, 04 Feb 2017 11:07:53
ناگالینڈ میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں خواتین کودئیے گئے 33فیصد ریزرویشن کی مخالفت میں گزشتہ چند دنوں سے چل رہا احتجاج جمعرات کوپر تشدد ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:03:23
پنجاب اسمبلی کے 117ارکان کے انتخاب کے لیے ریاست کی عوام آج ووٹ ڈالے گی۔اس انتخاب میں جہاں شرومنی اکالی دل اور بی جے پی اتحاد کو اپنی 10سالہ حکومت کے بعد اقتدار مخالف لہر کا سامنا کر نا پڑرہا ہے اور اس کی کوشش اقتدار میں واپسی کی ہوگی
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:54:58
یکساں سول کوڈ پر صلاح ومشورہ کے عمل کو شروع کرنے کے لیے لاء کمیشن کی تنقید کرتے ہوئے جے ڈی یو لیڈر شرد یادو نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ کمیشن اپنے دائرہ اختیار سے باہر جا رہا ہے
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:52:04
حکومت نے آج کہا کہ سوشل میڈیا پر فوج کے دو جوانوں کی شکایات کے ویڈیو ان کے ذاتی خیالات ہیں اور یہ مختلف ذرائع سے جمع کی گئی مجموعی معلومات کی عکاسی نہیں کرتے ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:41:59
ترنمول کانگریس کے ارکان نے لوک سبھا میں اپنے رہنما سدیپ بندوپادھیائے کو مبینہ طورپر غیر قانونی طریقے سے گرفتار کئے جانے کی مخالفت میں آج مسلسل دوسرے دن راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:38:14
اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست کے رائے دہندگان سے بی جے پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے شہری ترقیات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ جب ریاست اور ملک باہم مل کر کام کرتے ہیں،
View more
Sat, 04 Feb 2017 10:28:05
یوگی آدتیہ ناتھ اپنے متنازعہ بیانات کو لے کر ایک بار پھر بحث میں ہیں۔ اب انہوں نے مغربی اتر پردیش کاموازنہ کشمیر میں 1990 کی دہائی سے کیا ہے جب کشمیری پنڈتوں کو وادی سے بھاگنا پڑا تھا۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 11:15:49
امریکی وزارت خارجہ کے تقریبا 900 اہلکاروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان ممالک کے شہریوں اور پناہ گزینوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف اختلافی نوٹ پر دستخط کر دیے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy