Wed, 13 Aug 2025 12:53:25
سپریم کورٹ اور دہلی کی عدالت کے بعد اب راجستھان ہائی کورٹ نے بھی آوارہ کتوں پر قابو پانے کے لئے مقامی بلدی اداروں کو احکامات جاری کیے ہیں ۔
View more
Wed, 13 Aug 2025 12:48:02
بنٹوال حلقہ اسمبلی سے گزشتہ دو مرتبہ شکست کا سامنا کرنے والے رماناتھ رائے نے شک ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شکست کے پیچھے 'ووٹ چوری' کا امکان ہو سکتا ہے ۔
View more
Wed, 13 Aug 2025 00:44:55
مچھلی کے شکار پر گئے ہوئے تین افراد بیڈتی ندی میں ضم ہونے والی ایک نہر میں بہہ گئے، جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا، دوسرے کی نعش بازیافت ہوئی جبکہ تیسرے شخص کا کوئی پتہ نہیں چل سکاہے۔
View more
Tue, 12 Aug 2025 23:30:48
تقریباً چار دہائیوں قبل گم شدگی اور پراسرار انداز میں قتل کا شکار ہونے والی پدما لتا کی بہن اندراوتی نے دھرمستھلا میں مبینہ قتل اورعصمت دری معاملات کی تحقیقات کر رہی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی بہن کے ساتھ پیش آئے ہوئے معاملے کی ازسرنو تفتیش کی جائے
View more
Mon, 11 Aug 2025 18:04:16
تعلقہ کے الوے کوڑی سمندر میں 30 جولائی کو تیز لہروں کی وجہ سے کشتی الٹ جانے سے مچھلیوں کے شکار پر نکلے ہوئے چھ ماہی گیر غرقاب ہوئے تھے ۔ ان میں سے دو ماہی گیروں کو مقامی چھیروں نے بچا لیا تھا ، لیکن چار مچھیرے پانی کے تیز بہاو میں لاپتہ ہوگئے تھے ۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 17:52:20
آج صبح شہر میں پیش آئے ایک المناک معاملے میں تیراکی سکھانے والا کوچ اور تیراکی میں مہارت کا ریکارڈ اپنے نام رکھنے والا لائف گارڈ سوئمنگ پول میں ڈوبنے کی وجہ سے فوت ہوگیا ۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 13:29:33
شہر میں پولیس کمشنریٹ حدود میں 'منشیات کے استعمال سے آزاد منگلورو' مہم چلائی جا رہی ہے ، جس کے تحت مختلف مقامات پر منشیات کے خلاف کارروائی کی گئی اور اس دوران میں ایک انجینئرنگ طالب علم سمیت سات افراد کو گرفتار کیا گیا ۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 13:27:41
سوشیل میڈیا پلیٹ فام فیس بک پر مختلف مذاہب کے درمیان منافرت پھیلانے والا پیغام پوسٹ کرنے کے الزام میں وسنت گیلیار نامی شخص کے خلاف بیلتنگڈی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 13:24:01
تعلقہ کے ماروکیری گرام پنچایت علاقے میں سپاری کے تھیلے چوری کرنے والے تین ملزمین کو بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ تیسرا ملزم فرار بتایا جا رہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy