Sun, 11 Jun 2023 12:59:35
اسمبلی الیکشن کے موقع پر کانگریس پارٹی کے جن لیڈروں نے پارٹی مخالف سرگرمیاں انجام دی تھیں ان میں سے 17 لیڈروں کو سولیا بلاک کانگریس کے صدر پی سی جئے رام نے معطل کرنے کے احکام جاری کیے ہیں۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 12:52:41
آدھار کارڈ میں اپنا نام ، پتہ ، تصویر یا تاریخ پیدائش وغیرہ مفت میں اَپڈیٹ کرنے کی جو سہولت حکومت کی طرف سے دی گئی تھی وہ 14 جون کو ختم ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 12:23:13
ساحلی کرناٹکا میں ابھی مانسون کی آمد آمد ہے، تیز بارش کی شروعات نہیں ہوئی ہے، بحر عرب سے سمندری طوفان اُٹھنے کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں بارش کی شروعات ہوئی ہے، لیکن ایسے میں انکولہ نیشنل ہائی وے پر پہاڑی پر سے پتھر گرنے کی واردات پیش آئی ہے جس پر عوام تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 10:20:59
بھائی کے انتقال پر اُس کے آخری رسومات کے لئے ممبئی جانا ایک سابق فوجی کو بھاری پڑگیا کیونکہ گھر پر کوئی نہ ہونے کا یقین ہوتے ہی چوروں نے گھرپر ہاتھ صاف کردیا۔ چوری کی یہ واردات شرالی کے چتراپورکے سرسوتی کالونی میں ایک سابق فوجی مہیش پنڈت کے گھر پر پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2023 23:43:27
ریاست کی سابقہ بی جے پی حکومت نے گئوکشی پرپابندی عائد کرنےوالا قانون منظورکرکے غریب کسانوں اورزراعت کرنے والوں کےلئے کتنی مشکلات اورپریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے اس کےلئے ضلع ٹمکورکےتُرُوے کیرے میں پیش آنے والا یہ واقعہ تازہ مثال ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2023 20:32:37
پنجاب کے صنعتی شہر لدھیانہ میں ہفتہ کو کم از کم 10 مسلح افراد نے ایک نجی فرم کے دفتر سے 7 کروڑ روپے کی نقدی لوٹ لی۔ یہ واردات شہر کے راج گرو نگر میں اے ٹی ایم میں نقد رقم جمع کرنے والی کمپنی ’سی ایم ایس‘ کے ساتھ انجام دی گئی۔
View more
Sat, 10 Jun 2023 20:29:05
اڈیشہ کے بالاسور میں جس ریلوے اسٹیشن (بہناگا بازار اسٹیشن) پر تین ٹرینیں 2 جون کو ٹکرائی تھیں، اس ریلوے اسٹیشن پر اب ٹرینیں نہیں رکیں گی۔ یہ جانکاری افسران کے ذریعہ دی گئی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2023 20:25:39
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے جانے والے ایک آرڈیننس پر اپوزیشن پارٹیوں سے لگاتار حمایت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کیجریوال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2023 20:05:34
حیدرآباد میں ایک مندر کے پجاری کو پولیس نے ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، جس کے ساتھ اس کا ماورائے ازدواجی تعلق تھا۔ یہ چونکا دینے والا واقعہ جمعہ کو ایک ہفتہ کے بعد سامنے آیا۔ الزاما ہے کہ پجاری نے ایک ہفتہ قبل خاتون کو قتل کر کے اس کی لاش مین ہول میں پھینک دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy