Mon, 12 Jun 2023 15:51:12
تعلقہ کے تراسی نیشنل ہائی وے پر سڑک کو پار کرنے کی کوشش میں ڈیوائیڈر کے قریب ر کھڑے ایک شخص کو پرائیویٹ بس نے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں متعلقہ شخص نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ حادثہ اتوار رات کو پیش آیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 15:16:33
کرناٹک کے ضلع چتردرگا کے نزدیک نیشنل ہائی وے8 4 پر وِجاپور گیٹ کے قریب فارچیونر کار اور لاری کے درمیان خوفناک سڑک حادثہ میں ایک تین ماہ کی بچی سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ پیر کی صبح قریب 7:30 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 14:23:05
سڑک کنارے پارک کی ہوئی لاری سے تیزرفتار کار کے پیچھے سے ٹکر مارنے کے نتیجے میں کار پر سوار تین خواتین اور ایک بچی سمیت چھ لوگوں کو موت واقع ہوگئی جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، حادثہ پیر کو آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کےمضافاتی علاقہ اننت پلّی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 13:34:48
انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو ہونے سے صرف ایک ہفتے پہلے کاروار بندرگاہ میں موجود عوامی استعمال اور پارکنگ کے لئے مختص وسیع جگہ تملناڈو کی ایک کمپنی کو لیز پر دینے کے معاملے میں بی جے پی کی سابقہ ریاستی حکومت میں بندرگاہ و بری نقل و حمل کے وزیر ایس انگارا کے علاوہ کرناٹکا واٹر ٹرانسپورٹ بورڈ کے ممبرسیکریٹری کپل موہن آئی اے ایس اور ڈائریکٹر کیپٹن سوامی پر رشوت خوری اور بد عنوانی کے الزامات سامنے آئے ہیں
View more
Mon, 12 Jun 2023 13:25:24
اپن انگڈی شیراڈی گاوں میں اڈینہولے کے پاس ایک کار پُل سے ٹکرانے کے بعد ندی میں جا گری جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 13:20:26
اپن انگڈی سرکاری کالج کے طلبہ کے درمیان بس اسٹینڈ کے پاس گروہی تصادم ہوا جس میں زبانی تکرار کے جم کر مار پیٹ ہوئی ۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 12:50:12
ایک شخص مشتبہ کیڑے کے کاٹنے سے فوت ہوگیا جب کہ اس کی بیوی اسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے.واردات کرناٹک کے ضلع بیلگام کے بیلوہنگل میں ہفتہ کی رات کو پیش آئی تھی مگر آج پیر کو سامنے آئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 12:36:40
اب جبکہ پانچ انتخابی گیارنٹیوں میں سے پہلی گیارنٹی ”شکتی“ کے آغاز کی تمام تیاریاں ہوچکی ہیں، وزیر اعلیٰ سدارامیا نے وضاحت کی کہ خواتین‘ سرحدی ریاستوں کے اندر20 کلومیٹر تک مفت سفر کرسکتی ہیں۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 12:23:55
خواتین کے لئے شکتی یوجنا کے تحت ٹرانسپورٹ بس کی مفت نقل و حرکت شروع کئے جانے کے چند ہی لمحوں بعد چترادرگہ میں کے ایس آرٹی سی بس حادثہ پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy