Fri, 09 Jun 2023 21:56:04
منی پور میں تشدد والے حالات ہنوز بنے ہوئے ہیں۔ ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت بھی لگاتار حالات کو قابو میں کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق سی بی آئی نے منی پور تشدد کے چھ معاملوں کی جانچ کے لیے ڈی آئی جی رینک کے ایک افسر کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ افسران نے یہ جانکاری جمعہ کے روز دی۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 21:50:13
) اڈیشہ کے بالاسور میں گزشتہ ہفتہ پیش آئے ٹرین حادثہ کا خوف اب بھی لوگوں کے ذہن میں برقرار ہے۔ خوف ان اسکولی طلبا اور اساتذہ میں بہت زیادہ دیکھا جا رہا ہے جس اسکول میں لاشوں کو رکھا گیا تھا۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 21:33:38
ضلع انچارج اور وزیر برائے ماہی گیری ، بندرگاہ و بری نقل و حمل منکال وئیدیا نے سرکاری پرائمری اور ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹروں کے ساتھ ایک جائزاتی میٹنگ منعقد کی اور تعلیمی و تدریس کے تعلق سے درپیش مسائل کی جانکاری حاصل کی۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 20:33:16
بھٹکل ۔ ہوناور حلقہ کے رکن اسمبلی منکال ویدیا کو اترا کنڑ کا ضلع انچارج منسٹر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ وزیر اعلیٰ سدارامیا کے تحت کانگریس کی قیادت والی حکومت میں ماہی گیری، بندرگاہ اور اندرون ملک ٹرانسپورٹ کے بھی وزیر ہیں۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 10:17:17
راجدھانی دہلی سمیت کئی علاقوں میں گزشتہ دو تین دنوں سے شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ حالانکہ جمعہ 9 جون کو چلچلاتی دھوپ سے لوگوں کو راحت ملنے والی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 9 جون کو ہلکی بارش متوقع ہے لیکن اس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 10:10:16
رانچی کے مشہور فوج اراضی گھوٹالہ میں گرفتار کیے گئے کولکاتا کے دو بڑے کاروباریوں امت اگروال اور دلیپ گھوش کو آج سخت سیکورٹی کے درمیان رانچی واقع پی ایم ایل اے (پریونشن آف منی لانڈرنگ) کورٹ میں پیش کیا گیا۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 10:07:21
مرکزی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے جمعرات کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں ’غیر منقسم ہندوستان‘ کے نقشہ کو لے کر اٹھے ہنگامہ کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی ایشو نہیں ہے اور نیپال جیسے دوست ممالک نے ہندوستان کی وضاحت کو سمجھ لیا ہے، لیکن پاکستان جیسا ملک اسے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
View more
Fri, 09 Jun 2023 10:02:01
ہندوستانی گیندبازوں نے دوسرے دن آسٹریلیا کو 469 پر روک کر جو خوشیاں ہندوستانی کرکٹ شیدائیوں کو دی تھیں، ہندوستانی بلے بازوں نے اس پر پانی پھیر دیا۔ ایک بار پھر ہندوستان کا ٹاپ آرڈر پوری طرح سے ناکام ہو گیا اور آسٹریلیا کے ذریعہ پہلی اننگ میں بنائے گئے 469 رن کے جواب میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر اپنے 5 وکٹ گنوا دیے اور بورڈ پر رن 151 ہی بنے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy