Mon, 12 Jun 2023 11:46:28
ایک طرف پہلوان ڈبلیو ایف آئی کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جن پر جنسی استحصال کا الزام ہے۔ دوسری طرف سنگین الزامات سے بے خوف برج بھوشن سنگھ نے 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:42:42
پاکستان ٹھہرا پاکستان! وہاں سیاست کے دو تین بنیادی اصول ہیں۔ اول، ملک زمینداروں کا ہے اور ان کے مسئلہ کا تحفظ نظام کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ دوئم فوج اس بنیادی نظریہ کی نگہبان ہے، اور سوئم اگر ملک میں کوئی سیاستداں یا شخص ان بنیای اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کو اس گناہ کی قیمت چکانی پڑے گی۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:39:17
اب یہ بات بالکل روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ بزعم خود دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور ہندوستان کی حکمراں پارٹی بی جے پی کانگریس کے سابق صدر، سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئر رہنما راہل گاندھی سے بری طرح خائف ہے۔ وہ موقع بموقع اپنے اس خوف کا اظہار اپنے اقدامات، بیانات اور فیصلوں سے کرتی رہتی ہے۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:34:08
مشرقی وسطی بحیرہ عرب پر آنے والا شدید سمندری طوفان ’بیپرجوئے‘ گزشتہ چھ گھنٹوں کے دوران 9 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ شمال-شمال مشرق کی طرف بڑھ گیا اور ایک انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:29:10
مدھیہ پردیش میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا 12 جون کو سنسکاردھانی جبل پور سے انتخابی مہم کا آغاز کرنے والی ہیں۔ وہ یہاں یادگار شہدا پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:23:04
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو کہا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کے دور میں بدعنوانی میں دس گنا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:20:07
معلومات اور تعلقات عامہ اور وزیر صحت ایس۔ رنجن نے اتوار کو یہاں کہا کہ منی پور میں نسلی تشدد سے بے گھر ہونے والے 50,650 سے زیادہ مرد، خواتین اور بچوں کو 350 کیمپوں میں پناہ دی گئی ہے۔ وزیر نے کہا کہ منی پور کے 10 سے زیادہ اضلاع میں قائم امدادی مراکز کی دیکھ بھال کے لیے ضلع اور کلسٹر نوڈل افسران کو تعینات کیا گیا ہے، جہاں 3 مئی سے تباہ کن ذات پات کے تشدد میں 105 افراد ہلاک اور 320 سے زیادہ زخمی ہو
View more
Mon, 12 Jun 2023 11:14:55
کانگریس نے اتوار کو کہا کہ ملک میں پریس کی آزادی کی بات کرنے والی مودی حکومت میں کابینی وزیر اسمرتی ایرانی سے جب ایک صحافی نے سوال پوچھا تو وہ اس پر بھڑک گئیں اور پھر اسے تب مرکزی وزیر کے غصے کا شکار بننا پڑا اور اب اس کی نوکری بھی چلی گئی،
View more
Mon, 12 Jun 2023 10:46:18
بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایم آر سی ایل) نے جو لائی کے پہلے ہفتہ سے ”نما میٹرو“ کے پرپل روٹ بائیپنا ہلی-کے آر پورم تجرباتی دوڑ کی تیاریاں شروع کی ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy