Mon, 29 Aug 2016 16:15:12
سعودی عرب میں شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ نے حج اسٹیبلشمنٹ کمپنیوں ، اداروں اور خیموں اور حج آپریٹرز مالکان کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ ہر ایک ہزار حجاج کے لیے ہر وقت ایک سکیورٹی محافظ کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:12:47
یمن میں سرگرم ایران نواز حوثیوں اور عراق و شام میں دولت اسلامی داعش کے درمیان کئی قدریں مشترک ہیں۔ دونوں جنگجو گروپوں کے درمیان فکری اور نظریاتی اختلافات کے باوجود دونوں کیطریقہ ہائے واردات میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:09:19
سعودی حکومت نے حج اور عید قربان سے بیرون ملک سے 30لاکھ سے زاید مویشی درآمد کیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جہاں بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مویشی منگوائے گئے ہیں وہیں ان جانوروں کی باریک بینی کے ساتھ طبی جانچ پڑتال بھی کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:05:10
ایرانی مجلس خبرگان کی 1988کے قتل عام سے متعلق آڈیو کی مذمایران میں مجلس خبرگان رہبری نے شیعہ مرجع آیت اللہ حسین علی منتظری کی 28سال پرانی آڈیو ٹیپ نشر کیے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 16:02:13
افغانستان کے ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ حال ہی میں پولیس نے صوبہ ھرات سے ایک ایرانی ایجنٹ قربان غلامپور کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 15:52:32
اس وقت کشمیر ایک سلگتا ہوا ایسامسئلہ ہے جس کی تپش صرف وادیِ گل کی لطافت کو ہی نہیں جھلسا رہی ہے بلکہ سری نگر سے لے کر نئی دہلی تک اور ہند۔پاک تعلقات سے لیکر ملک کی یکجہتی تک سب کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 15:44:20
ملک کی مختلف ریاستوں سمیت نہ صرف شمالی بہار بلکہ یہاں کے متعدد اضلا ع سیلاب سے متاثر ہیں۔ کوسی ، کملا ، بلان، سون اور دیگر ندیوں کے ساتھ ساتھ گنگا کی طغیانی بڑھتی جارہی ہے ، جس سے دارالحکومت پٹنہ پر بھی سیلابی قہر کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 15:37:43
کشمیرایک بار پھرتاریخ کے بدترین اور سیاہ دورسے گزررہاہے،گزشتہ پچاس سے زائد دنوں میں کم و بیش ستر لوگوں کی ہلاکت ، ہزاروں کے زخمی ہونے اورریاست کوسات ہزارکروڑروپے کازبردست نقصان ہونے کے باوجودحالات اب تک غیریقینیت کے شکارہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 15:34:15
شامی میں انسانی حقوق کے ایک مانیٹرنگ گروپ نے بتایا ہے کہ شامی لڑاکا طیاروں نے حمص شہر کی محاصرہ زدہ الوعر کالونی پر بمباری کی ہے۔ یہ کارروائی داریا میونسپلٹی سے شہریوں اور جنگجوؤں کے انخلاء کے ایک دن بعد عمل میں آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy