Wed, 07 Sep 2016 11:52:47
وزیر اعظم نریندر مودی نومبر میں پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں حصہ لینے جا سکتے ہیں۔ منگل کو بھارتی ہائی کمشنرگوتم بمباوالے کی پوسٹ تبصرے سے یہ معلومات ملی ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ پوچھے جانے پر کہ کیا مودی نومبر میں سارک سربراہی کانفرنس میں شامل ہونے کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے،
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:49:10
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی الیومنائی افیئرس کمیٹی نے2016کی الیومنائی میٹ کے لئے ایک نئی ویب سائٹwww.amualumnimeet.comلانچ کی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیؤرسٹی میں15اور16؍اکتوبرکوالیومنائی میٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں دنیا بھر میں پھیلے سابق طلبأ کو مدعو کیاجا رہا ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:47:12
وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے آج دعویٰ کیاکہ کشمیر کوئی سیاسی مسئلہ نہیں،بلکہ ’’اسلامی بنیاد پرستوں‘‘کی ایک ’’فرقہ وارانہ‘‘تحریک ہے۔وی ایچ پی نے ریاست کے موجودہ حالات سے نمٹنے کیلئے اسے برداشت نہ کرنے کے اعلان کے رویہ کے اعلان کی بھی اپیل کی۔وی ایچ پی کے ایک ترجمان نے کہاکہ کشمیر کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، بلکہ پوری طرح فرقہ وارانہ اوراسلامی بنیاد پرستوں کی تحریک ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:43:27
’’پرسنل لا‘‘ ہمارا مذہبی اور آئینی حق ہے۔ اس میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کی بات بھی مسلمانوں کو برداشت نہیں۔ جو لوگ ’’پرسنل لا‘‘ کی مخالفت کرتے ہیں ، یا ’’پرسنل لا‘‘ میں تبدیلی کی بات کرتے ہیں، ایسے لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مسلمان ہونے کا مطلب ہے ’’اللہ کے احکامات کو بلا کسی رد و بدل اور چوں و چرا کے قبول کرے، جس کو یہ منظور نہیں وہ مسلمان نہیں‘‘۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:40:51
مغربی بنگال کے وفد نے میونخ میں جرمنی کی اہم آٹوموبائل کمپنی بی ایم ڈبلیو کے ساتھ ملاقات کی۔ریاست کے وزیر خزانہ امت مترا نے آج کہا کہ یہ میٹنگ بہت نتیجہ خیزرہی۔وفد میں شامل رہے مترا نے کہا کہ یہ میٹنگ نتیجہ خیزرہی۔ہم نے بی ایم ڈبلیو سے کہا ہے کہ ان کے پاس بنگال میں سرمایہ کاری کرنے کے تمام متبادلات کھلے رکھے ہیں۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:38:14
ایک ایسی دنیا میں جہاں معلومات تک رسائی انٹرنیٹ کے ذریعہ آسانی سے حاصل کی جاسکتی ہے، اساتذہ کا رول تبدیل ہوکرطلبہ کو بڑے اہداف کے لیے خواب دکھانے والا اور حوصلہ افزائی کرنے والا ہو ہوگیا ہے۔ اس بات کااظہار ممتاز سماجی محقق انجینئر سعادت اللہ حسینی، ڈائرکٹر، سنٹر فار اسٹڈی اینڈ ریسرچ ، نئی دہلی نے آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں کیا۔’’بدلتے دورکے تقاضے اور استاد کا کردار‘‘ کے عنوان سے منعق
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:36:00
جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ کے راجندر کمار نے آج کہا کہ ریاست کا پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر سے مضبوطی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔یہاں پولیس ہیڈکوارٹر پر جموں زون کے سینئر پولیس افسران کی ایک میٹنگ میں انہوں نے کہاکہ کچھ عناصر ریاست کا پرامن ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:32:21
مقدس ترین اسلامی فریضہ حج کے فضائل و مناقب اورانسانی و معاشرتی زندگی میں اس کے وسیع تر اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے آل انڈیا متحدہ ملی محاذکے قومی صدر مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے کہاکہ متحدہ ملی محاذکے زیر اہتمام غالب اکیڈمی نئی دہلی میں یک روزہ’ حج کانفرنس ‘کا انعقاد اس لیے کیا جارہا ہے کہ مسلمانان عالم کے دہل و دماغ میں یہ فلسفہ جاگزیں کیا جاسکے کہ حج دوسری اسلامی عبادات نماز روزہ اور زکاۃوغیرہ
View more
Wed, 07 Sep 2016 11:30:27
راجیہ سبھا رکن کے طورپراپنی مدت کے ایک سال باقی رہنے کے درمیان ہی کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی نے کچھ ٹویٹ کرتے ہوئے گجرات کے لوگوں کا اظہار تشکر کیا ہے۔اعلی ٰایوان میں وہ گجرات کی نمائندگی کرتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy