Thu, 14 Jul 2016 10:22:55SO Admin
پروفیشنل کورسوں میں داخلوں کیلئے سی ای ٹی کے ذریعہ داخلوں کا سلسلہ تقریباً تکمیل کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، لیکن کونسلنگ کا مرحلہ مکمل ہوتے ہوتے ریاستی حکومت بھی انتشار کا شکار ہوچکی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:18:44SO Admin
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف 37 مقدمات اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کے خلاف بے شمار مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، لیکن بی جے پی ان سب کو نظر انداز کرکے محض سیاسی فائدہ کیلئے ریاستی حکومت کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:13:58SO Admin
شدید بارش اور مہاراشٹرا کے ذخائرسے پانی کے بڑے پیمانے پر اخراج کے بعد کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:09:08SO Admin
ضلع بیدر کی ڈسٹرکٹ سوشیل ویلفیر افسروجے لکشمی کوبالکر کو فنڈس کے غلط استعمال اور فرائض میں کوتاہی کے الزامات پر معطل کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر انوراگ تیواری نے کہا کہ مزید جانچ تک انہیں معطل کردیاگیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:04:43SO Admin
حزب اختلاف کی نکتہ چینی کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے ان حالات کی عدالتی جانچ کے آج احکام جاری کئے، جن کے نتیجہ میں منگلورو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایم کے گنپتی نے خودکشی کی۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 09:58:02SO Admin
وزیراعلیٰ سدارامیا نے منگلورو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایم کے گنپتی کی خودکشی کے سلسلہ میں بنگلورو کی ترقی کے وزیر کے جے جارج کی برطرفی کو مسترد کرتے ہوئے اس معاملہ کو سی بی آئی منتقل کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:38:03SO Admin
دسمبر 2014ء میں پشاور کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:27:51SO Admin
ورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹُسک نے امید ظاہر کی ہے کہ دی ہیگ کی ثالثی عدالت کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے سنائے جانے والے فیصلے سے اس سمندری علاقے میں طویل عرصے موجود تنازعات کے حل میں مدد ملے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy