Thu, 29 Sep 2016 11:41:54
)بہار کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کے خلاف آج ایک مقامی عدالت میں ایک شکایت درج کرکے ان پر غداری کا مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:39:10
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ ان کی حکومت اگلے دو سالوں میں ریاست کو 100فیصد مچھروں سے پاک کرنے کے لیے کام کرے گی۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:34:54
ریاست میں منا ٹی وی پر نشرہونے والے مواد کے معیار کو بہتر بنانے کے مقصد سے تلنگانہ حکومت نے آج اسرو کے ساتھ ایک معاہدہ کیا۔اس سے ریاست میں فاصلاتی تعلیم یا مفت تعلیم والے طلبا کو فائدہ ہو گا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:32:11
بہار موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے شراب بندی کے نام پر گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کو پریشان کرنے کی مخالفت میں گاندھی جینتی کے دن اپنی ایک روزہ ہڑتال ملتوی کر دی ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:29:15
مغربی بنگال میں کانگریس کو آج اس وقت ایک بڑا جھٹکا لگا جب اس کے دو رکن اسمبلی اور کئی کونسلر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے اور اس سے کانگریس کے قبضے والے دو میونسپل کارپوریشن کا کنٹرول ترنمول کے ہاتھوں چلا گیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:26:54
پنجاب کے وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل نے آج کہا کہ جنگ میں شہید ہوئے فوجیوں کی بیواؤں کے لیے زمین کے الاٹمنٹ کے مطالبہ کو حکومت کی پالیسیوں کے مطابق مکمل کیا جائے گا یا اس کے بدلے میں معاوضہ دیا جائے گا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:24:42
گورکھا جن مکتی مورچہ کے دارجلنگ ضلع کے تین پہاڑی سب ڈویژنوں میں بند کے اعلان کا معمولی اثر دیکھا گیا ۔ساتھ ہی جی جے ایم کے 200سے زائد حامیوں کو بند کو کامیاب بنانے کی کوشش کرنے کی وجہ سے حراست میں لے لیا گیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:21:56
ہندوستان کے پاکستان میں ہونے والے سارک سربراہی کانفرنس میں حصہ لینے سے انکار کے پس منظر میں وزیر مملکت برائے امور داخلہ وی کے سنگھ نے آج کہا کہ دہشت گردی کی فیکٹریوں میں موت کے اوزار بنانے والا پاکستان جب تک اپنے غلط کاموں کو نہیں چھوڑتا،
View more
Thu, 29 Sep 2016 11:18:14
متنازع آدرش سوسائٹی میں گمنام فلیٹوں کی تحقیقات کے سلسلے میں سی بی آئی کی طرف سے سونپی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے ممبئی ہائی کورٹ نے آج کہا کہ دستاویزات پچھلی سماعت کے دوران عدالت کی طرف سے خاص طور پر اٹھائے گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy