Tue, 20 Sep 2016 10:38:38
تعلقہ کے مرونتےاور تراسی کے درمیان ایک زیرتعمیر بریج سے ٹکراکر سرکاری بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں کم و بیش دس مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک کو شدید چوٹ لگی ہے اور اُسے منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 10:16:23
جب گھر کے تمام مکین گہری نیند میں تھے تو اچانک ایک درخت مکان کی چھت پر گرپڑا اور اس کی شاخین کھپریلوں کی چھت توڑتے ہوئے مکان کے اندر گر گئیں۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 10:02:24
منی پال پولیس اسٹیشن میں منی پال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسرسدھنشو بھوشن راجونے شکایت درج کی ہے کہ بینک اسٹاف کے بھیس میں کچھ لوگوں نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور ان سے 1.25لاکھ روپے اینٹھ لئے ہیں۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:58:33
گنیش وسرجن کے جلوس کے دوران مہاراشٹر کے ایوت محل ضلع کے عمرکھیڑ نامی علاقے میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد کا جائزہ لینے کے لئے جمعیۃ علماء مہا راشٹر (ارشد مدنی) کا ایک وفد جب ریاستی ذمہ داروں کی ایماء پر جائے وقوع پر پہونچا اور متاثرین میں ریلیف تقسیم کرنا چاہا تو پولس انتظامیہ نے ریلیف تقسیم کرنے نہیں دیا جس کے بعد مجبوراً وفد نے عبوری راحت کے لئے ایک لاکھ روپیہ نقد مقامی ذمہ داروں کے سپرد کیا اور بے
View more
Mon, 19 Sep 2016 11:51:08
چنتامنی حلقے میں بی جے پی پارٹی کانگریس اور جنتادل(ایس)دونوں پارٹیوں سے کافی مضبوط ہوگی چند وجواہات کے سبب چنتامنی حلقے میں بی جے پی پارٹی کمزور ہوچکی تھی اب ایسا نہیں ہوگا حلقے میں پارٹی کے تمام کارکنوں بی جے پی کو مضبوط کرنے کے لئے کافی محنت کریں گے
View more
Mon, 19 Sep 2016 11:49:32
شہر کے بائس کالج میں ریڈ کرا س یونین اور این سی سی یونین و اسکارٹس روورس یونین کے زہر اہتمام خون عطیہ کیمپ انعقاد کیا گیا تھا۔اس عطیہ کیمپ میں کالج کے اکثر طلباء خون عطیہ کرنے سامنے آئے آج ہوئے اس خون عطیہ کیمپ میں 200یونٹ خون جمع ہوا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 11:46:21
قرض جات سے تنگ آکر خود کشی کررہے کسانوں ودیگر لوگوں میں اعتماد پیداکرنے اور انہیں خود کشی کے اقدام سے روکنے کی غرض سے محکمہ صحت عامہ کی جانب سے ’’خود کشی کی روکو‘‘کے نام سے مہم چلائی گئی مہم کا آغاز سابق بلدیہ صدر وی۔ایل۔کرشناسوامی نے ہری جھنڈ ی دکھاکر کیا ۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 11:40:31
وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے کل اپنے دورۂ ٹمکور کے دوران کئی اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے علاوہ ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ٹمکور سٹی کارپوریشن کے دفتر میں منعقدہ جائزہ اجلاس کے دوران انہوں نے ٹمکور کو اسمارٹ سٹی بنانے کے منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بتایاکہ اسمارٹ سٹی کو صرف خواب کے طور پر دیکھنے کی بجائے اس کی تعبیر کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 00:51:49
امسال مئی کے مہینے میں ماستی کٹہ کے پاس نقلی پی ایس آئی بن کر ماروتی سوِفٹ کار چھین لے جانے کا جو واقعہ پیش آیا تھا، لگتا ہے کہ اس کی تہہ تک پہنچنے میں پولیس کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy