Thu, 04 Aug 2016 16:45:36SO Admin
چنتامنی تعلق کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود مرغ ملہ کے تالاب میں پچھلے دو تین قبل بنگلور یشونت پورہ کا ساکن صدام ابن شیخ ابرہیم(20)ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔اُس کی نعش کو پچھلے دو دنوں سے مقامی لوگ اور فائر برگیڈ عملہ صدام کی نعش کو تلاش کررہتے ۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:43:53SO Admin
نرگندہ تعلقہ کے یمنور اور دیگر مقامات پر کرناٹک بند کے دوران پولیس جوانوں نے عورتوں ،بچوں،بوڑھوں پر جو زیادتیاں کی ہیں ان تمام پولیس اہلکاروں کیخلاف بلاتاخیر قانونی کاروائی کرکہ ان پولیس جوانوں کو فوراََ معطل کیاجائے ۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:36:41SO Admin
شمالی کوریا کی طرف سے میزائل کے نئے تجربات کے بعداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا تاہم سلامتی کونسل کے رکن ممالک شمالی کوریا کے خلاف کوئی مشترکہ لائحہ عمل اپنانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:32:41SO Admin
رطانوی پولیس کے ایک ذمہ دار نے جمعرات کی صبح بتایا ہے کہ دارالحکومت لندن میں بدھ کی شب چاقوسے حملے کے بعدگرفتار کیا جانے والا شخص ذہنی خلل کا شکار ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:30:22SO Admin
امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے دو سو سے زائد مجرموں کو قبل از وقت جیلوں سے رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دو سو سترہ قیدیوں میں سے تقریباًپینسٹھ مجرم عمر قید کی سزائیں کاٹ رہے تھے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:26:42SO Admin
اٹلی میں مبینہ طور پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام کے تحت بدھ کو وہاں سے ملک بدر کیے جانا والا پاکستانی اٹلی کی انڈر نائنٹین قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان رہ چکا تھا۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:23:28SO Admin
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے حال ہی میں فرانس کے دورے کے دوران ایرانی اپوزیشن رہ نما مریم رجوی سے ملاقات پر تہران حکومت نے سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:15:57SO Admin
ترکی کے جنوبی شہر آدانامیں داعش کے بیس مشتبہ اراکین کوگرفتارکر لیاگیاہے۔ ترکی کی دوگان نیوز ایجنسی کے مطابق اس سلسلے میں ترک پولیس کی جانب سے تقریباََ بیس مقامات پرچھاپے مارے گئے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:09:40SO Admin
بین الاقوامی تنظیم’’ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘‘نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی سرکاری فوج نے حلب میں 6ہسپتالوں کوفضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔بیان میں باور کرایا گیا ہے شہر کے ہسپتالوں پر ہونے والے حملے جنگی جرائم کی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy