Tue, 04 Oct 2016 16:56:58
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے دو طرفہ مذاکرات معطّل کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا،ہم نے پوری کوشش کی کہ روس کو ساتھ ملاکر خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں امن کے قیام کو ممکن بنایا جائے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:52:46
امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما 11اکتوبر کو لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود لڑکیوں کے ساتھ اسکائپ کے ذریعے گفتگو کریں گی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:50:49
نیویارک کے اٹارنی جنرل نے صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی سماجی بہبود کے لیے کام کرنے والی فاؤنڈیشن کو شہر میں فنڈز جمع کرنے سے روک دیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:49:02
امریکی صحافی نے، جنھوں نے 18ماہ تک ایرانی جیل کی صعوبتیں برداشت کی ہیں، حکومتِ ایران کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ اُنھیں یرغمال بنایا گیا اور اذیت دی گئی،
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:46:29
یورپی ریاست اسٹونیا نے ملک میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر کو منتخب کر لیا ہے۔ کیرسٹی کالیولائٹ یورپیئن کورٹ آف آڈیٹرز کی رکن ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:44:59
ترکی شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے اپنے شہروں پر راکٹ حملوں سے بچنے کے لیے ایک نیا میزائل دفاعی نظام تیار کر رہا ہے جو کہ اب اپنی آخری مراحل میں ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:43:05
یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 6,055مہاجرین کو گزشتہ روز خطرناک سمندر سے بچا لیا گیا جبکہ 22مہاجرین ہلاک ہو گئے۔ یہ بات اطالوی اور لیبیائی حکام کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:41:36
افغانستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور عدم تحفظ کی وجہ سے ایک بڑی تعداد میں افغان شہری یورپی ملکوں کا رخ کر رہے ہیں۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ترقیاقی منصوبوں کے ذریعے روزگار کے مواقع پیدا کر کے اس صورت حال کا تدارک کیا جا سکتا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 16:38:09
مراکش کی حکام نے دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی داعش کی بیعت کرنے اور تنظیم کے لیے ایک نیا گروپ تشکیل دینے کی کوشش کرنے والی دس مراکشی عورتوں کو گرفتار کر کے داعشی نیٹ پھیلانے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy