Tue, 27 Sep 2016 15:55:57
سائنسدانوں کو ایسے مزید شواہد ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سیارہ مشتری کا برفیلا چاند یوروپا خلا میں پانی کے فوارے چھوڑتا رہتا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:54:10
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے تمام غیر ضروری شعبوں میں غیر ملکی افراد کو ملازمت دینے پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی آئندہ مالی سال کے آخر تک عائدکی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:51:23
عمان کی عدالت نے ایک نجی اخبار کو بند کرتے ہوئے اس کے تین صحافیوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔ان صحافیوں پر عدلیہ میں مبینہ بدعنوانی کی خبریں شائع کرنے کا الزام تھا اور سزا پانے والوں میں اخبار "ازمن" کے مدیر اعلیٰ بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:49:56
اردن کی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے سیاسی شعبے اسلامک ایکشن فرنٹ کی جانب سے اردنی افسران کے اسرائیلی ویزے پر القدس اور دیگر فلسطینی علاقوں کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:47:42
امریکا میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل دونوں صدارتی امیدواروں ری پبلیکنز کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کا اسرائیل کی حمایت، فلسطینیوں، القدس اور یہودی آباد کاری کے حوالے سے موقف کافی حد تک یکساں ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:45:29
گذشتہ سال امریکہ میں سنگین جرائم میں 3.9فی صد اضافہ آیا۔ تاہم، ایف بی آئی اہل کاروں نے کہا ہے کہ جرائم کی تعداد 1990کی دہائی سے کہیں کم ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:42:48
عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے فروغ کے لیے رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:40:47
ایران نے کہا ہے کہ اُس نے کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایرانی نژاد ریٹائرڈ پروفیسر کو رہا کر دیا ہے، جنھیں سکیورٹی الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 15:38:46
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائیٹ فیس بک کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے سیکڑوں صفحات اور اکاؤنٹس بند کیے جانے کے خلاف سماجی حلقوں میں فیس بک انتظامیہ کے خلاف سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy