Wed, 05 Oct 2016 16:28:45
شام میں فرات کی ڈھال عسکری آپریشن میں شامل گروپوں نے حلب کے شمالی نواح میں داعش تنظیم کے خلاف پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 16:24:04
نیشنل ہائی وے 234پرواقع مانی ہلا نامی مقام پر بڑی تیزرفتاری اور بے پروائی سے چلائی جارہی کے ایس آر ٹی سی بس نے ایک بائک کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 16:21:08
ہمت اوربہادری کے ایک غیر معمولی واقعہ میں 11سالہ لڑکے نے آخری وقت تک اژدہے سے لڑتے ہوئے اپنے آپ کو اس کے شکنجے سے چھڑانے اور زندہ بچ جانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 16:07:28
کدری میں وشوا ہندو پریشد کی نئی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے آر ایس ایس کے ایک سینئرلیڈرمُکندا سی آر نے ہندو نوجوانوں سے کہا کہ گؤ کشی اور لوجہاد خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے زیادہ وہ قانونی جنگ لڑنے پر زور دیا کریں۔کیونکہ بدلتے حالات کے ساتھ ہمارا طریقہ کار بھی بدلنا چاہیے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 16:03:40
کٹیل درگا پرمیشوری مندر کے منتظم اورپجاری کے گھر پر آدھی رات کو8ہتھیار بند لٹیروں نے ڈاکہ ڈالا اور ریوالوروں کی نوک پر 82سونے کے سکے (آٹھآٹھ گرام کی گنّیاں) اور نقد50ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 15:07:35
چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود تلگوار گاؤں کے ہائی وے روڈ پر (BOLERO)وین ٹکر مارنے سے دسویں جماعت میں زیر تعلیم لڑکی کی موت واقع ہوگئی ہے ۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:36:45
کے ایس آر ٹی سی بس آٹو رکشا کو ٹکر ماردینے کے نتیجے میں آٹو رکشا ڈرائیور شدید چور پر زخمی ہوجانے کا واقع کل شام شہر کے چیلور روڈ انڈر پاس کے پیش آیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:35:01
کانگریس حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے عوام کے مسائل کو حل کرنے پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہے یہ بات بی جے پی لیڈر ارو ن بابو نے کہی
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:08:50
ہفتہ وار بازار کے دن 8بھرمار بندوقوں کے ساتھ مختلف گاؤں کے 14نکسلیوں نے تھانے میں حکام کے سامنے خودسپردگی کر دی ۔ایس ڈی او پی وویک شکلا، ایس ایچ او اجے سونکر نے بتایا کہ تلاشی کے ساتھ ساتھ گاؤں گاؤں جا کر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر انہیں حکومت کی اسکیموں کی معلومات دی جا رہی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy